ETV Bharat / bharat

نورِ خواجہ: بالی ووڈ سنگر ادت نارائن نے خواجہ کے دربار کی زیارت کی - Bollywood singer Udit Narayan vist Ajmer Dargah

ادت نارائن نے خواجہ کے روضے پر چادر پیش کی اور کامیابی کی دعا مانگی۔ ان کی اہلیہ بھی ان کے ساتھ تھیں۔ انہوں نے جنتی دروازے پر منتیں مانگی اور دھاگہ بھی باندھا۔

نورِ خواجہ: بالی ووڈ سنگر ادت نارائن نے خواجہ کے دربار کی زیارت کی

author img

By

Published : Feb 24, 2020, 7:22 PM IST

Updated : Mar 2, 2020, 10:44 AM IST

حضرت خواجہ معین الدین جشتی اجمیری رحمۃ اللہ علیہ کا آغاز ہو چکا ہے۔ ملک کے مختلف علاقوں اور مختلف طبقات سے درگاہ آنے کا سلسلہ شروع ہو چکا ہے۔

ویڈیو

اسی ضمن میں بالی وود کے سنگر ادت نارائن نے بھی خواجہ غریب نواز کے درگاہ پر پہنچ کر اپنی عقیدت کا اظہار کیا۔

انہوں نے خواجہ کے روضے پر چادر پیش کی اور کامیابی کی دعا مانگی۔ ان کی اہلیہ بھی ان کے ساتھ تھیں۔ انہوں نے جنتی دروازے پر منتیں مانگی اور دھاگہ بھی باندھا۔

اس موقع پر دنوں نے درگاہ کے چکر بھی لگائے۔ اس دوران ادت نارائن نے میڈیا سے دوری بنائے رکھی۔ زیارت کے بعد انہوں نے اپنے مداحوں کے ساتھ تصویر کشی کرائی۔

ادت نارائن نے درگاہ انجمن دفتر پہنچ کر لنگر کے لیے تعاون بھی کیا۔ بالی ووڈ دعاگو سید قطب الدین سخی نے انہیں دربار کی زیارت کرائی۔ انہوں نے دستار بندی بھی کرائی اور مہمان کو تبرک بھی پیش کیا۔

Last Updated : Mar 2, 2020, 10:44 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.