ETV Bharat / bharat

بوئنگ طیارے کے سی ای او کو عہدے سے ہٹانے کا اعلان - ڈیوڈ کولہان 13 جنوری 2020 سے کمپنی کے چیف ایگزیکٹو آفیسر کا عہدہ سنبھالیں گے

امریکی طیارہ ساز کمپنی بوئنگ نے اپنے چیف ایگزیکٹو آفیسر ڈینس اے ملن برگ کو ان کے عہدے سے دستبردار کرنے کا اعلان کیا ہے۔

بوئنگ کے سی ای او کو عہدے سے ہٹانے کا اعلان

author img

By

Published : Dec 24, 2019, 1:07 PM IST

یہ اعلان کمپنی کے بورڈ آف ڈائریکٹر کی پیر کو ہوئی میٹنگ کے بعد کیا گیا ہے۔

کمپنی کے موجودہ چیئرمین ڈیوڈ کولہان 13 جنوری 2020 سے کمپنی کے چیف ایگزیکٹو آفیسر کا عہدہ سنبھالیں گے جب کہ لارنس کالنر کو فوری طور پر کمپنی کا غیر ایگزیکٹو ڈائریکٹر بنا دیا گیا ہے۔

بوئنگ کے چیف مالیاتی آفیسر گریگ اسمتھ کو کمپنی کا عبوری سی ای او بنا یا گیا ہے۔

ملن برگ کو عہدے سے ہٹانے کی اہم وجہ گزشتہ برس اکتوبر اوررواں سال مارچ میں دو بوئنگ میکس طیاروں کے حادثہ کا شکار ہونا ہے۔اس کے بعد سے کمپنی شدید دباؤ میں تھی اس حادثات کے مدنظر امریکی وفاقی سول ایوی ایشن ایجنسی (ایف اے اے) نے 12 دسمبر کو بوئنگ کی سرزنش کی تھی۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.