ETV Bharat / bharat

'گوا میں ’بلو ایکونومی‘ کے بہت امکانات' - سڑک، ٹرانسپورٹ اور قومی شاہراہ

سڑک، ٹرانسپورٹ اور قومی شاہراہوں کے مرکزی وزیر نتن گڈکری نے اتوار کو کہا کہ مرکزی حکومت نیلی معیشت (بلو ایکونومی) پر توجہ مرکوز کررہی ہے اور کم از کم پانچ سے چھ لاکھ کروڑ کی اس معیشت کو بنانے کا منصوبہ ہے۔

nitin gadkari
nitin gadkari
author img

By

Published : Oct 25, 2020, 9:18 PM IST

گڈکری نے ویرنا انڈسٹریل اسٹیٹ، ورنا میں کونکن میری ٹائم کلسٹر کے لئے کامن فیسلیٹی سینٹر (سی ایف سی) کی تعمیر کا سنگ بنیاد رکھنے کے بعد بول رہے تھے۔

سڑک، ٹرانسپورٹ اور قومی شاہراہوں کے مرکزی وزیر نتن گڈکری نے اتوار کو کہا کہ مرکزی حکومت نیلی معیشت (بلو ایکونومی) پر توجہ مرکوز کررہی ہے اور کم از کم پانچ سے چھ لاکھ کروڑ کی اس معیشت کو بنانے کا منصوبہ ہے۔

بلیو ایکونومی کے تحت معیشت سمندری علاقے پر مبنی ہوتی ہے، مسٹر گڈکری نے ویرنا انڈسٹریل اسٹیٹ، ورنا میں کونکن میری ٹائم کلسٹر کے لئے کامن فیسلیٹی سینٹر (سی ایف سی) کی تعمیر کا سنگ بنیاد رکھنے کے بعد اپنے خطاب میں کہا 'بلو ایکونومی کےلئے ایک وسیع صلاحیت ہے اور اس علاقے کو ضروری نئے جہازوں ،صنعتوں اور انجنوں کی ضرورت ہے '۔

یہ بھی پڑھیے
' فوج ایک انچ بھی زمین دوسرے کے ہاتھ میں نہیں جانے دے گی'

انہوں نے کہا 'حکومت آلودگی کے لئے جہازوں اور دیگر پانی کی نقل و حمل میں ایندھن کے طورپر میتھنال یا ایل این جی کا استعمال کرنے کےلئے مسلسل کام کررہی ہے اور ساتھ ہی نقل و حمل کے موثر طریقوں پر بھی خرچ کر رہی ہے۔ ہمیں کامیابی بین الاقوامی معیاروں کا استعمال کرنا چاہئے،جو نئی تکنیکوں اور جدت کے مطابق ہونا چاہئے۔ گوا میں سمندری علاقے اور نیلی معیشت کےلئے بین القوامی معیاروں کا مینوفیکچرنگ سینٹربننے کا ایک بہترین موقع ہے'۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.