ETV Bharat / bharat

بانڈی پورہ ڈگری کالج میں بلڈ ڈونیشن کیمپ - خون کا عطیہ کیمپ

ڈگری کالج بانڈی پورہ میں آج خون کے عطیہ کا ایک میگا کیمپ منعقد ہوا جس میں  کالج میں زیر تعلیم طلبا و طلبات نے اپنے خون کے عطیے پیش کیے ۔

بانڈی پورہ ڈگری کالج میں خون کے عطیہ کا کیمپ
author img

By

Published : Jul 4, 2019, 11:01 PM IST

یہ کیمپ ڈگری کالج بانڈی پورہ اور شیر کشمیر انسٹی ٹیوٹ صورہ سرینگر کے باہمی اشتراک سے منعقد ہوا جس میں ساٹھ یونٹ سے زائد خون کے عطیہ جمع کیا گیا۔

بانڈی پورہ ڈگری کالج میں خون کے عطیہ کا کیمپ

اس موقعے پر طلبہ نے کہا کہ خون کے عطیہ سے کسی ضرورت مند کی جان بچایی جاسکتی ہیں ۔ کالج منتظمین کا کہنا ہے کہ اسطرح کے خون کے عطیہ کے کیمپ آئندہ بھی منعقد کئے جائیں گے۔

کیمپ کے انعقاد پر ایک طالب علم نے اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ میں نے آج پہلی بار خون کا عطیہ پیش کیا تا کہ ضرورت مند کے کام آسکے۔

Intro:بانڈی پورہ ڈگری کالج میں بلڈ کیمپ منعقد۔

Body:ڈگری کالج بانڈی پورہ میں  اج خون کے عطیہ کا ایک میگا  کیمپ منعقد ہوا جس میں  کالج میں  زیر تعلم طلبہ و طلبات نے اپنے خون کے عطے پیش کیے ۔
یہ کیمپ  ڈگری کالج بانڈی پورہ اور شیر کشمر انسچوٹ صورہ سرینگر  کے  باہمی اشتراک سے منعقد ہوا جس میں  سٹھ یونٹ سے ضاید خون کے عطیہ دیں گیں۔ 

Conclusion:اس موقعے پر بیشتر طلاب کا کہنا تھا کہ اس خون کے عطیہ سے کسی ضرورت مند کی جان بچایی جاسکتی ہیں ۔
اور کالج منتظمین کا کہنا تھا کہ اسطرح کے خون کے عطیہ کے کیمپ آئندہ بھی جاری رہے گا ۔کیمپ کے دوران طلبہ کا کہنا تھا کہ مجھے بہت ہی خوشی ہے کہ میں  نے اج پہلی بار خون کا عطیہ پیش کیا تاکہ ضرورت مند کبھی کبار ایک ایک خون کے قطرے کو لیے کر مجبور ہوتا ہیں ۔اور ہم۔سب کو چاہے اس خیر دارین میں  بڈھ چڈھ کر حصہ لے ۔
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.