ETV Bharat / bharat

بی جے پی مہاراشٹر میں آئین کی خلاف ورزی کررہی ہے: پرینکا - مہاراشٹر پر پرینکا گاندھی کا رد عمل

کانگریس کی جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی واڈرا نے بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کو نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ وہ مہاراشٹر میں کرناٹک کے کھیل کو بھی دہرا رہی ہے اور آئینی اداروں کو اغوا کرکے آئین کی خلاف ورزی کررہی ہے۔

بی جے پی مہاراشٹر میں آئین کی خلاف ورزی کررہی ہے: پرینکا
author img

By

Published : Nov 25, 2019, 2:12 PM IST

پرینکا نے پیر ٹویٹ کیا کہ 'ٹی وی دکھا رہا ہے کہ بی جے پی مہاراشٹر میں اداروں اور آئین کو پامال کرتے ہوئے کرناٹک کے کھیل کو دوبارہ دہرانے کی کوشش کر رہی ہے'۔

انہوں نے کہا کہ مہاراشٹر میں ہزاروں کسان خودکشی کر رہے ہیں لیکن بی جے پی کو ان کی فکر نہیں ہے۔ انہوں نے کہا 'مہاراشٹر میں، 12000 کسانوں نے خودکشی کرلی۔ بی جے پی حکومت کی جیب سے ان کے لیے مدد نہیں نکلی'۔

پارٹی کی جنرل سکریٹری نے بی جے پی کے وہاں حکومت بنانے کے اقدام کو مینڈیٹ کی توہین قرار دیتے ہوئے کہا 'کیا ہم مینڈیٹ کو کھلے عام اغوا کرنے کے دور میں پہنچ گئے ہیں'۔

Intro:Body:

MONDAY

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.