ETV Bharat / bharat

شاہنواز حسین نے سندھیا کے استعفی کا خیر مقدم کیا

بی جے پی کے ترجمان شاہنواز حسین نے منگل کے روز نسدھیا کے استعفیٰ کا خیرمقدم کیا ہے۔

شاہنواز حسین نے سندھیا کے استعفے کا خیر مقدم کیا

author img

By

Published : Mar 10, 2020, 8:59 PM IST

بی جے پی کے قومی ترجمان شاہنواز حسین نے مزید کہا کہ 'کانگریس پارٹی کا کوئی بھی رکن اپنی پارٹی کی قیادت پر اعتماد کرنے کے قابل نہیں ہے۔ انہوں نے کہا کہ اگر کانگریس پارٹی راہل گاندھی کی رہنمائی میں کام کرتی رہی تو اس کا کوئی کامیاب مستقبل نہیں ہے'۔

شاہنواز حسین نے سندھیا کے استعفے کا خیر مقدم کیا

شاہنواز حسین کے مطابق کانگریس میں نوجوان رہنماؤں کی بڑی تعداد کانگریس کی حمایت میں نہیں ہے، انہوں نے الزام عائد کرتے ہوئے کہا کہ جیوتی رادتیا سندھیا پارٹی میں کے ایک سینیئر رہنما تھے لیکن پارٹی نے انہیں ذلت کا سامنا کرنا پڑا اور انہیں ریاست کے اسمبلی انتخابات میں کامیابی حاصل کرنے کے لیے پارٹی نے انہیں ایک آلہ کار کے طور پر استعمال کیا اور ان کی توہین کی۔

شاہنواز حسین نے مزید کہا کہ 'وزیر اعظم نریندر مودی اور وزیر داخلہ امیت شاہ سے ملاقات کے بعد مجھے پختہ یقین ہے کہ بی جے پی کے ساتھ سندھیا کے تعلقات مضبوط تر ہوں گے اور مدھیہ پردیش بالآخر خوشحالی آئے گی'۔

واضح رہے کہ جیوتی رادتیہ سندھیا کے استعفے سے ریاست میں 15 ماہ پرانی کانگریس کی حکومت کا خاتمہ ہونا تقریبا طے مانا جا رہا ہے، مدھیہ پردیش کی 230اسمبلی نشستوں میں سے 120 کانگریس اور دیگر جماعتوں کے ساتھ اتحاد کی حکومت قائم ہوئی تھی وہیں بی جے پی کے 107 اراکین اسمبلی ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.