اس لیے 22 سیٹوں کی جگہ 17 سیٹوں پر معاہدہ کر نے کو مجبور ہو گئی ہے۔
تیجسوی یادو نے راہل گاندھی کی کم از کم آمدنی اسکیم کو بہتر بتاتے ہوئے کہا اس سے ملک کے بے روزگاروں اور غریبوں کو فائدہ ہوگا۔
انہوں نے یہ بھی کہا کہ یہ انتخابات ملک اور آئین بچانے کے لیے ہے اس حکومت پر جب بھی سوال اٹھایا جاتا ہے تو حکومت اس کا بدلہ سی بی آئی اور ای ڈی سے چھاپا مروا کر لیتی ہے۔
اگر دوبارہ مودی وزیر اعظم بن جائے تو شاید ملک میں انتخابات ہوگے بھی یا نہیں۔