ETV Bharat / bharat

بلیا قتل کیس: بی جے پی کے صدر کا ایم ایل اے کو انتباہ - سریندر سنگھ کو وجہ بتاؤ نوٹس

موصولہ اطلاعات کے مطابق جے پی نڈا نے سوتنتر دیو سنگھ کو حکم دیا ہے کہ وہ رکن اسمبلی سریندر سنگھ کو وجہ بتاؤ نوٹس جاری کریں۔ نڈا نے یہاں یہ بھی کہا ہے کہ انہیں بلیا واقعہ کی تحقیقات میں مداخلت کرنے کی کوشش نہیں کرنی چاہیے، ورنہ پارٹی ان کے خلاف سخت کارروائی کرے گی۔

author img

By

Published : Oct 19, 2020, 1:49 PM IST

موصولہ اطلاعات کے مطابق جے پی نڈا نے سوتنتر دیو سنگھ کو حکم دیا ہے کہ وہ رکن اسمبلی سریندر سنگھ کو وجہ بتاؤ نوٹس جاری کریں۔ نڈا نے یہاں یہ بھی کہا ہے کہ انہیں بلیا واقعہ کی تحقیقات میں مداخلت کرنے کی کوشش نہیں کرنی چاہیے، ورنہ پارٹی ان کے خلاف سخت کارروائی کرے گی۔

جے پی نڈا نے سواتنتر دیو سنگھ کو حکم دیا کہ وہ رکن اسمبلی سریندر سنگھ کو شوکاز نوٹس جاری کریں، نڈا نے یہاں یہ بھی کہا ہے کہ انہیں بلیا واقعہ کی تحقیقات میں مداخلت کرنے کی کوشش نہیں کرنی چاہیے، ورنہ پارٹی ان کے خلاف سخت کارروائی کرے گی۔

آپ کو بتادیں کہ گذشتہ ہفتے جمعرات کے روز بلیا کے گاؤں درجن پور میں دو گروپوں کے مابین گولیاں چلی تھیں، جس میں ایک شخص کی موت ہوگئی تھی۔ گولی چلانے والا کلیدی ملزم دھریندر سنگھ ہے جو بی جے پی کا کارکن ہے، اور وہ اس واقعہ کے بعد سے ہی فرار تھا لیکن اتوار کو اسے پولیس نے لکھنو سے گرفتار کر لیا تھا۔

بلیا سے بی جے پی رکن اسمبلی سریندر سنگھ نے ملزم کی حمایت کرنا شروع کر دیا اور طرح طرح کے بیان دینے لگے، جس کے بعد سیاست گرما گئی، رکن اسمبلی نے کہا تھا کہ گولی چلانے والا ان کا حامی اور اس نے خود کی حفاظت کے لیے گولی چلائی تھی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.