ETV Bharat / bharat

کرناٹک بی جے پی کی میٹنگ

کرناٹک میں اپوزیشن کے بھارتیہ جنتا پارٹی رہنما بی ایس یدی یورپا نے جمعرات کو پارٹی اراکین کی میٹنگ طلب کی ہے۔

author img

By

Published : Jul 11, 2019, 6:00 AM IST

karnatak

پارٹی ذرائع کے مطابق ایوان میں پارٹی کے لیڈر یدی یورپا نے پارٹی کے تمام ارکان اسمبلی کو اجلاس میں شرکت کی ہدایات جاری کئے ہیں۔
حالیہ سیاسی واقعات میں تقریبا 20 ارکان اسمبلی کے استعفی کے بعد ان کی رکنیت اور دیگر متعلقہ مسائل پر میٹنگ میں بحث ہونے کا امکان ہے۔
سابق وزیر اعلی نے یہاں جاری ایک بیان میں اس واقعہ کی بھی مذمت کی جس میں کانگریس کے ایک رکن اسمبلی کو وزرا اور ارکان اسمبلی سمیت کانگریس کے کچھ حامیوں نے یرغمال بنا کر رکھا تھا۔

Intro:Body:

news

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.