اطلاعات کے مطابق مرکزی وزیر قانون روی شنکر پرساد بھی ریاست بہار سے تعلق رکھتے ہیں، ایسی امید کی جارہی ہیں کہ بی جے پی شتروگھن سنہا کی جگہ انہیں امیدوار بنائے گی۔
اطلاعات کے مطابق گذشتہ روز دہلی میں انتخابی میٹینگ کے دوران روی شنکر کے نام پر بات کی گئی ہے ۔
میٹینگ میں بی جے پی صدر امت شاہ اور وزیر اعظم نریندر مودی بھی موجود تھے۔دیر رات تک امیدواروں کے ناموں پر بات کی جاری رہی۔
پٹنہ صاحب لوک سبھا سیٹ سے امیدواری کے طور پر آر کے سنہا کے نام پر بھی غور کیا گیا۔واضح رہے کہ آر کے سنہا راجیہ سبھا کے رکن ہے۔