ETV Bharat / bharat

بی جے پی رہنما کو مسجد سے پریشانی

بی جے پی رہنما نے خط میں انل بیجل سے اس سلسلے میں فوری طورپر کارروائی کی اپیل کی ہے۔

BJP leader wrote letter to LG in connection with Delhi masques
author img

By

Published : Jun 19, 2019, 2:31 PM IST

Updated : Jun 19, 2019, 8:58 PM IST

مغربی دہلی سے بی جے پی کے رکن پارلیمنٹ پرویش سنگھ ورما نے دہلی میں مسجدوں کے بڑھنے پر سوال اٹھاتے ہوئے لیفٹننٹ گورنر انل بیجل سے اس معاملے پر سنجیدگی سے غور کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔

ورما نے لیفٹننٹ گورنر کو لکھے خط لکھ کر کہا ہے کہ دہلی میں مسجدوں کی بڑھتی تعداد کی وجہ سے ٹریفک نظام پر اثر پڑنے کے ساتھ ساتھ عام شہریوں کو پریشانیوں کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔

رکن پارلیمنٹ نے خط میں دعوی کیا ہے کہ ان کے پارلیمانی حلقے سمیت دارالحکومت کے مختلف حصوں میں سرکاری زمین اور سڑکوں پر مسجدوں کی تعداد میں تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے۔ اس کی وجہ سے ٹریفک متاثر ہوتا ہے۔

بی جے پی رہنما نے خط میں انل بیجل سے اس سلسلے میں فوری طورپر کارروائی کی اپیل کی ہے۔ انہوں نے لکھا: 'میں پوری دہلی اور خصوصاً اپنے پارلیمانی حلقوں کے کچھ خاص حصوں میں سرکاری زمین ،سڑکوں اور ویران جگہوں پر مسجدوں کی تعداد میں تیزی سے اضافہ ہونے کے ایک خاص طریقے کی طرف آپ کی توجہ مرکوز کرنا چاہتا ہوں۔'

پرویش ورما نے امید ظاہر کی ہے کہ لیفٹننٹ گورنر اس معاملے کو سنجیدگی سے لیں گے اور جلد ہی اس پر کارروائی کی جائےگی۔

Intro:Body:

salim 

Conclusion:
Last Updated : Jun 19, 2019, 8:58 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.