ETV Bharat / bharat

نکسلی حملے میں بی جے پی رہنما ہلاک - نکسلی حملے میں بی جے پی رہنما کی موت

بھارت کے مختلف علاقوں میں نکسلیوں کے حملے وقتا فوقتا ہوتے رہتے ہیں۔ اس سے قبل چھتیس گڑھ میں بھی بی جے پی رہنما کی نکسلی حملے میں موت ہوئی تھی۔

جھارکھنڈ بریکنگ: نکسلی حملے میں بی جے پی رہنما ہلاک
author img

By

Published : Nov 23, 2019, 7:42 PM IST

Updated : Nov 23, 2019, 8:55 PM IST

ریاست جھارکھنڈ کے ضلع پلامو میں نکسلیوں کے ایک حملے میں مقامی بی جے پی رہنما کے ہلاک ہونے کی خبر ہے۔
اس سلسلے میں مزید تفصیلات کا انتظار ہے۔

نکسلی حملے میں بی جے پی رہنما ہلاک

ریاست جھارکھنڈ کے ضلع پلامو میں نکسلیوں کے ایک حملے میں مقامی بی جے پی رہنما کے ہلاک ہونے کی خبر ہے۔
اس سلسلے میں مزید تفصیلات کا انتظار ہے۔

نکسلی حملے میں بی جے پی رہنما ہلاک
Intro:Body:Conclusion:
Last Updated : Nov 23, 2019, 8:55 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.