ETV Bharat / bharat

ضمنی اسمبلی انتخابات کے لیے بی جے پی امیدواروں کا اعلان - ضمنی اسمبلی انتخابات کے لیے بی جے پی امیدوار

بھارتیہ جنتا پارٹی نے 32 اسمبلی حلقوں میں ہونے والے ضمنی انتخابات کے لیے آج اپنے امیدواروں کے ناموں کا اعلان کردیا۔

ضمنی اسمبلی انتخابات کے لیے بی جے پی امیدواروں کا اعلان
author img

By

Published : Sep 29, 2019, 7:17 PM IST

Updated : Oct 2, 2019, 12:13 PM IST

بی جے پی کے ایکزیکیوٹیو صدر جے پی نڈا نے اترپردیش کے ساتھ ہی دیگر ریاستوں کے امیدواروں کی فہرست جاری کی۔ اترپردیش کے گنگوہ سے کیرت سنگھ، رام پور سے بھارت بھوشن گپتا، اگلاس(محفوظ) سے راجکمار سہیوگی، لکھنو کینٹ سے سریش تیواری، گووند نگر سے سریندر میتھانی، مانک پور سے آنند شکلا، زید پور (محفوظ) سے انبریش راوت، جلال پور سے راجیش سنگھ بلہا (محفوظ) سے سروج سونکر اور گھوسی سے وجے راج بھر کو امیدوار بنایا گیا ہے۔

راجستھان کی منڈاوا سیٹ سے سشیلا سیگڑا، پنجاب کے پھگواڑہ (محفوظ) سے راجیش بگا اور مکیریاں سے جنگی لال مہاجن، اوڈیشہ کے بجے پور سے سنت گڑتیا اور مدھیہ پردیش کے جھبوا (محفوظ) سے بھانو بھوریا کو امیدوار بنایا گیا ہے۔

ہماچل پردیش کے دھرمشالہ سے وشال نہریا اور پچھاد (محفوظ) سے رینا کشیپ کو انتخابی میدان میں اتارا گیا ہے۔

آسام کے رٹاباڑی (محفوظ) سیٹ پر جے مالاکار، جنیا سے توفیق الرحمان، رنگ پاڑا سے راجین بورٹھاکر اور سون پوری سے نبنیتا ہانڈک کو امیدوار بنایا گیا ہے۔

بہار کے کشن گنج سے سویٹی سنگھ، چھتیس گڑھ کے چترکٹ (محفوظ) سے لاچورام کشیپ کو امیدوار بنایا گیا ہے۔

کیرالہ کے ماجیشور سے آر ٹی کنٹر، انارکلم سے سی جی راج گوپال، ارور سے وکیل کے پی پرکاش بابو، کوننی سے سریندرن اور وٹیرکابو سے ایس سریش کو امیدوار بنایا گیا ہے۔

میگھالیہ کے شیلا (محفوظ) سے جوسوا ورجری، سکم کے مارتم رومٹیک (بی ایل) سے ایس ٹی بینگ چونگپا اور گینگٹوک (بی ایل) سے وائی ٹی لپیزا کو امیدوار بنایا گیا ہے۔

تلنگانہ کے حضور نگر سے ڈاکٹر کوٹا راما راو کو امیدوار بنایا گیا ہے۔

Intro:Body:Conclusion:
Last Updated : Oct 2, 2019, 12:13 PM IST

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.