ETV Bharat / bharat

ٹرک کا اسکولی وین سے ٹکر، دو کی موت - van

ریاست بہار کے پورنیہ ضلع میں ایک تیز رفتار ٹرک نے اسکول وین کو ٹکر مار دی۔ جس میں موقع پر ہی وین ڈرائیور اور ایک ایک بچے کی موت ہو گئی۔

accident
author img

By

Published : Mar 7, 2019, 1:46 PM IST

وہیں دس بچے زخمی ہوئے ہیں۔ ان کی حالت نازک بتائی جا رہی ہے۔

Bihar

یہ معاملہ ضلع کے ڈگروئا تھانہ کے تحت باندھ پل کا ہے۔ اس واقعے کو لے کر بتایا جار ہا ہے کہ پرائیویٹ اسکول کا وین طلبا کو لے کر جا رہا تھا۔ اس دوران ایک تیز رفتار ٹرک نے اسکول وین کو ٹکر مار دی۔ جائے موقع پر ہی دو کی موت ہو گئی۔

undefined

اس واقعے کی اطلاع ملتے ہی پولیس موقع پر پہنچ گئی۔ مقامی لوگوں اور پولیس نے سبھی زخمیوں کو ہسپتال میں داخل کرایا گیا۔

ڈاکٹروں نے نازک حالت دیکھتے ہی سبھی بچوں کو صدر ہسپتال داخل کرا دیا گیا ہے۔ ہلاک شدگان کے اہل خانہ کا برا حال ہے۔

Intro:Body:

salman

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.