ETV Bharat / bharat

کمانڈرابھینندن کی واپسی پر بہار اقلیتی سیل کی اظہار خوشی

بھارتی فضائیہ جنگی طیارے ونگ کے ونگ کمانڈر ابھینندن کی پاکستان سے واپسی پر اقلیتی طبقے میں خوشی کا ماحول ہے۔

author img

By

Published : Mar 3, 2019, 12:13 PM IST

رضوی ڑاج

فوجی ونگ کمانڈر ابھینندن کی پاکستان سے رہائی پر مقامی لوگوں نے خوشی ظاہر کی ہے، اقلیتی طبقے کے لوگوں کا کہنا ہے کہ جس طرح سے انہوں نے دشمنوں کے جنگی جہاز کا پیچھا کیا اور اپنی جان کی پرواہ کئے بنا دشمن کے جہاز کو مار بھگایا وہ قابل تعریف ہے

رضوی ڑاج

کانگریس کےرہنما اور بہار اقلیتی سیل کے ریاستی صدر رضوی راج نے ای ٹی وی بھارت سے بات کرتے ہوئے مودی حکومت کو وارننگ دی کہ ہماری فوج کے پاس جو طاقت اور حوصلہ ہے وہ بی جے پی یا مودی کی دین نہیں ہے بلکہ ہمارے فوجی بھائی ہمیشہ سے اپنے ملک و قوم کے لئے جان کی بازی لگاتے رہے ہیں۔

Intro:Vote politics

Body:Politucs

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.