ETV Bharat / bharat

بہار اسمبلی انتخابات کی پوری تفصیلات ای ٹی وی بھارت پر - all lateste update of bihar polls

بہار اسمبلی انتخابات میں پہلے مرحلے کے لیے ووٹنگ جاری

author img

By

Published : Oct 28, 2020, 7:36 AM IST

Updated : Oct 28, 2020, 11:29 PM IST

18:09 October 28

بہار اسمبلی انتخابات: 1066 امیدواروں کی قسمت ای وی ایم میں قید

بہار اسمبلی انتخابات 2020 کے پہلے مرحلے لیے 16 اضلاع کے 71 سیٹوں پر ووٹنگ کا عمل مکمل ہوگیا ہے۔

بہار اسمبلی انتخابات کے پہلے مرحلے کی ووٹنگ کے لیے الیکشن کمیشن نے جو وقت مقرر کیا تھا وہ صبح 7 بجے سے شام 7 بجے تک تھا جو پورا ہوچکا ہے۔

متعدد بوتھز پر کافی تعداد دیکھی گئی، ہدایات کے مطابق جو لوگ طے شدہ وقت پر لائن میں تھے وہ حق رائے دہی کا استعمال کر پائے۔

17:47 October 28

بہار کے 16 اضلاع کی کل 71 نشستوں پر شام پانچ بجے تک 51.91 فیصد ووٹنگ ہوئی

بہار کے 16 اضلاع کی کل 71 نشستوں پر شام پانچ بجے تک 51.91 فیصد ووٹنگ ہوئی ہے۔

15:41 October 28

بہار کے 16 اضلاع کی 71 نشستوں پر دوپہر تین بجے تک 46.29 فیصد ووٹنگ ہوئی ہے۔

بھاگلپور 45.52 ، اورنگ آباد 48.59 ، بھوجپور 43.28 فیصد، گیا 48.14 لکھی سرائے 49.84 فیصد، شیخ پورا 41.67 جموئی 45. منگیر 35.63 کیمور 49.26 فیصد نوادہ 45.07 فیصد،  بکسر 48.91 فیصد پٹنہ45.77 فیصد الور 42.43 فیصد ووٹنگ ہوئی ہے۔

15:12 October 28

بہار کے 16 اضلاع کی 71 نشستوں پر دوپہر ایک بجے تک 33.10 فیصد ووٹنگ ہوئی ہے۔

بھاگلپور میں 34.34 فیصد، بانکا میں 33.14 فیصد مونگیر میں 31.84  فیصد لکھی سرائے میں 40.16 فیصد، شیخ پورہ میں 29.49 فیصد، پٹنہ میں 34.74 فیصد، بھوجپور میں 32.15 فیصد، بکسر میں 30.38 فیصد، کیمور میں 34.76 فیصد، روہتاس میں30.26 فیصد، ارول میں 30.55 فیصد، جہان آباد میں 32.32 فیصد، اورنگ آباد میں 33.32 فیصد، گیا میں 32.90 فیصد، نوادہ میں 38.08 فیصد ووٹنگ ہوئی ہے۔

14:34 October 28

بہار کے 16 اضلع کی 71 نشستوں پر 11 بجے تک 33.10 فیصد ووٹنگ ہوئی ہے۔

14:15 October 28

چھ گھنٹے سے ووٹنگ کے عمل میں رکاوٹ

جموئی کے پولنگ مرکز نمبر 140 اور 136 پر گزشتہ 6 گھنٹے سے ووٹنگ کے عمل میں رکاوٹ رہی، بتایا جا رہا ہے کہ گزشتہ چھے گھنٹے سے ووٹنگ نہیں ہو پائی۔

14:07 October 28

سہسرام میں این ڈی اے کی جیت کا دعوی

سہسرام میں این ڈی اے کی جیت کا دعوی

سہسرام سے این ڈی اے کے امیدوار اشوک کمار سے ای ٹی وی بھارت کے نامہ نگار نے بات چیت کی، اشوک کمار نے بات چیت کے دوران اپنی جیت کا دعوی کیا۔

13:34 October 28

'جموئی میں تقریبا 55 پولنگ مراکز پر ای وی ایم مشین خراب'

جموئی سے آر جے ڈی امیدوار وجے پرکاش نے الزام لگایا کہ 55 کے قریب پولنگ مراکز پر ای وی ایم کام نہیں کر رہے تھے، ای وی ایم کے بدلے جانے کے بعد بھی یہ پریشانی حل نہیں ہو سکی ہے، ایسی صورتحال میں یہاں انتخاب منسوخ ہونا چاہئے۔ آر جے ڈی نے اس کا الزام مرکز اور بی جے پی پر عائد کیا۔

13:27 October 28

سابق وزیر اعلی جیتن رام مانجھی نے اپنے حق رائے دہی کا استعمال کیا

بہار کے سابق وزیر اعلی اور ہم پارٹی کے سربراہ جیتن رام مانجھی ضلع گیا میں اپنے حق رائے دہی کا استعمال کیا

13:22 October 28

بی جے پی کے حامیوں پر تصادم اور مار پیٹ کا الزام

بی جے پی کے حامیوں پر تصادم اور مار پیٹ کا الزام لگایا

ضلع آرہ کے بڑہرا سے آر جے ڈی کے رکن اسمبلی سروج یادو سے جھڑپ کی خبریں موصول ہوئی، بتایا جاتا ہے کہ رکن اسمبلی اور  مقامی لوگوں کے مابین یہ جھڑپ ہوئی ہے، وہیں رکن اسمبلی کی کار کا شیشہ ٹوٹ گیا، رکن اسمبلی سروج یادو نے بی جے پی کے حامیوں پر تصادم اور مار پیٹ کا الزام لگایا۔

13:14 October 28

چراغ پاسوان نے نتیش کمار کی نکتہ چینی کی

ایل جے پی کے سربراہ چراغ پاسوان نے ایک بار پھر وزیر اعلی نتیش کمار کی شدید نکتہ چینی کرتے ہوئے کہا ہے کہ انتخابی نتائج کے بعد نتیش بی جے پی کو چھوڑ کر آر جے ڈی کے ساتھ اتحاد کریں گے۔

12:38 October 28

پولنگ مرکز پر موبائل فون لے جانے پر کارروائی کا حکم

الیکشن کمیشن کی جانب سے بڑی کارروائی کا حکم دیا گیا ہے، پولنگ مراکز کے اندر موبائل فون لے جانے والوں کے خلاف کارروائی کا حکم دیا ہے، بتایا جا رہا ہے کہ مسلسل سوشل میڈیا پر ای وی ایم اور وی وی پیٹ مشین کی تصویریں وائرل ہونے کے بعد الیکشن کمیشن نے تمام ضلع مجسٹریٹز کو ہدایات دی ہیں۔ خیال رہے کہ سوشل میڈیا پر ووٹ دینے کے وقت کا ایم وی ایم کی تصویر وائرل ہو رہی ہے۔

12:25 October 28

بہار کے 16 اضلع کی 71 نشستوں پر 11 بجے تک 18.48 فیصد ووٹنگ ہوئی ہے۔

بھاگلپور میں  فیصد23.01 بانکا میں 22.58 فیصد منگیر میں 15.20 فیصد لکھی سرائے میں 26.76 فیصد، شیخ پورہ میں 17.31 فیصد، پٹنہ میں 18.97 فیصد، بھوجپور میں 16.21 فیصد، بکسر میں 19.10فیصد، کیمور میں 16.98فیصد، روہتاس میں15.87فیصد، ارول میں 14.81 فیصد، جہان آباد میں 11.41 فیصد، اورنگ آباد میں 19.79 فیصد، گیا میں 19.10 فیصد، نوادہ میں 23.42 فیصد ووٹنگ ہوئی ہے۔

12:16 October 28

90 برس کی خاتون نے ووٹ دالا

90 برس کی خاتون نے ووٹ دالا

پٹنہ ضلع کے مسورحی میں ایک 90 برس کی خاتون نے اپنے حق رائے دہی کا استعمال کیا، حالانکہ خاتون چلنے پھرنے سے معذور تھی باوجود اس کہ وہ اسٹریچر پر سوار ہو کر پولنگ مراکز پر پہنچیں، اور ووٹنگ کی۔

12:03 October 28

پٹنہ کے پالی گنج میں وی وی پیٹ مشین خراب ہونے سے ووٹنگ کا عمل رکا

ضلع پٹنہ کے پالی گنج اسمبلی نشست کے پولنگ مرکز نمبر 155 پر وی وی پیٹ مشین خراب ہونے کی وجہ سے ووٹنگ کا عمل رک گیا، رائے دہندگان قطار میں بیٹھ کر مشین ٹھیک ہونے کا انتظار کرتے رہے۔۔۔

11:59 October 28

آرہ میں پولیس کا لاٹھی چارج

آرہ میں پولیس کا لاٹھی چارج

آرہ ضلع میں پولیس نے مجمع کو منتشر کرنے کے لیے لاٹھی چارج کیا گیا، آرہ کے شاہ پور تھانہ علاقے میں پولیس نے جمع لوگوں کو منتشر کیا، حالانکہ اس علاقے میں کثیر تعداد میں رائے دہندگان ووٹ دینے پہنچے۔

11:36 October 28

بہار کے 16 اضلع کی 71 نشستوں پر صبح 9 بجے تک 6.74 فیصد ووٹنگ ہوئی ہے۔

بھاگلپور میں 3.20 بانکا میں 9.70 منگیر میں 4.47، لکھی سرائے میں 6.75 شیخ پورہ میں، 5.82، پٹنہ میں 5.51 بھوجپور میں 5.82 بکسر میں 5.97 کیمور میں 3.90، روہتاس میں 6.30، ارول میں 5.10 جہان آباد میں 6.33 اورنگ آباد میں 11.47 گیا میں 7.01، نوادہ میں 7.67 فیصد ووٹنگ درج کی گئی ہے۔

10:59 October 28

گیا سے بی جے پی کے امیدوار ڈاکٹر پریم کمار کے خلاف الیکشن کمیشن نے معاملہ درج کرنے کا ڈی ایم کو حکم دیا ہے، ڈاکٹر پریم کمار پر انتخابی ضابطی اخلاق کی خلاف ورزی کا الزام ہے، پریم کمار پولنگ مرکز پر پارٹی انتخابی نشان والا ماسک پہن کر پہنچے تھے۔

گیا سے بی جے پی کے امیدوار پریم کمار پارٹی کے انتخابی نشان والے ماسک میں

10:53 October 28

جموئی اسمبلی حلقے کی درجنوں نشست پر آج وی وی پیٹ خراب ہیں، مقامی افراد نے مشین خراب کے خلاف زبردست ہنگامہ کیا، مقامی افراد کا کہنا ہے کہ کہ انہیں ووٹنگ کے لیے مقررہ وقت سے زیادہ دیا جانا چاہیے، وہیں پولنگ مراکز پر موجود پولنگ افسران کا کہنا ہے کہ انہوں نے وی وی پیٹ مشین خراب ہونے کی اطلاع افسران کو دے دی ہے۔

جموئی میں رائے دہندگان کا احتجاج

10:31 October 28

گیا سے بی جے پی امیدوار اور ریاستی وزیر ڈاکٹر پریم کمار نے اپنے حق رائے دہی کا استعمال کیا، قابل ذکر ہے کہ پریم کمار پولنگ مرکز پر بی جے پی کی انتخابی نشان والا ماسک لگا کر پہنچے۔

گیا سے بی جے پی کے امیدوار پریم کمار نے ووٹ ڈالا

10:23 October 28

ہسوا نوادہ کے پولنگ مرکز نمبر 258 میں ایک پولنگ ایجنٹ کی موت واقع ہو گئی ہے، تو وہیں روہتاس میں ووٹنگ کے دوران طبیعت خراب ہونے سے ایک رائے دندہ کی موت ہوئی ہے۔

10:13 October 28

بہار کے ضلع گیا میں ای ٹی وی بھارت کے نامہ نگار سرتاج احمد نے پولنگ مراکز کا جائزہ لیا

گیا سے نامہ نگار سرتاج احمد

10:06 October 28

سہسرام میں رائے دہندگان اپنے پولنگ مراکز پر جمع ہیں، کورونا کے پیش نظر سبھی احتاطی اقدامات کیے گئے

سہسرام میں رائے دہندگان

09:47 October 28

بہار کے ضلع بانکا میں اب تک 8 فیصد ووٹنگ درج کی جا چکی ہے۔

09:45 October 28

ضلع جموئی کے متعدد پولنگ مراکز پر ابھی تک ووٹنگ کا آغاز نہیں ہوا ہے۔ معلومات کے مطابق وی وی پی اے ٹی میں خلل پیدا ہونے کی وجہ سے ووٹنگ شروع نہیں کی جا رہی ہے۔ وی وی پی اے ٹی کی شکایات تقریبا ہر جگہ پائی گئی

ای ٹی وی بھارت کے نامہ نگار سے بات چیت کرتے رائے دہندگان

09:38 October 28

ضلع جموئی کے متعدد پولنگ مراکز پر ابھی تک ووٹنگ کا تاخیر سے آغاز ہوا۔ معلومات کے مطابق وی وی پی اے ٹی میں خلل پیدا ہونے کی وجہ سے ووٹنگ شروع نہیں کی جا رہی تھی۔ وی وی پیٹ کی شکایات تقریبا ہر جگہ پائی گئیں

09:32 October 28

جموئی سے بی جے پی کی امیدوار اور شوٹر شریاسی سنگھ نے اپنے حق رائے دہی کا استعمال کیا اور میڈیا سے بات چیت کی۔

بی جے پی کی امیدوار شریاس سنگھ نے ووٹ ڈالا

09:22 October 28

صبح 9 بجے تک 5.32 فیصد ووٹنگ درج کی گئی ہے

09:18 October 28

بہار کے اورنگ آباد ضلع میں لوگ اپنے حق رائے دہی کا استعمال کرنے پولنگ مراکز پر پہنچ رہے ہیں، اس دوران بڑی تعداد میں رائے دہندگان قطار میں نظر آئے

اورنگ آباد میں پولنگ مراکز پر قطار میں کھڑے رائے دہندگان

09:07 October 28

بانکا کے آدرش پولنگ مرکز پر تھرمل اسکرینگ نہیں ہو رہی ہے، حالانکہ رائے دہندگان بڑی تعداد میں قطار میں کھڑے نظر آئے۔

بانکا آدرش پولنگ مرکز سے ای ٹی وی کے نامہ نگار

08:54 October 28

جموئی کے راجون میں ای وی ایم مشین خراب ہونے کے بعد مقامی افراد نے احتجاجی مظاہرہ کیا، مقامی افراد نے انتظامیہ سے آج کے بجائے دوسرے دن ووٹنگ کرانے کی مانگ کی

جموئی میں ہنگامہ کرتے رائے دہندگان

08:51 October 28

گیا شہری حلقہ کے لیے پنک ماڈل بوتھ گیا کالج میں بنایاگیا ہے جہاں پر ساری ذمہ داری خواتین کے ہاتھوں میں ہے، یہاں سیکورٹی فورسز کے طور پر بھی خواتین کوتعینات کیا گیا

راہل گاندھی کا ٹویٹ
راہل گاندھی کا ٹویٹ

08:47 October 28

کانگریس کے رہنما راہل گاندھی نے اسمبلی انتخابات کو لے کر کہا کہ 'اس بار انصاف، روزگار، کسان مزدوروں کے لیے، آپ کا ووٹ صرف عظیم اتحاد کے لیے ہے، راہل گاندھی نے اپنے ٹویٹ پیغام میں بہار کی عوام کو نیک خواہشات پیش کیں اور کہا کہ 'بہار ووٹنگ کے پہلے مرحلے میں آپ سب کو نیک خواہشات۔'

08:42 October 28

ضلع جہان آباد کے پولنگ مرکز نمبر 170 پر ای وی ایم میں تکنیکی خرابی کے بعد ووٹنگ کے عمل میں تاخیر ہوئی۔

08:40 October 28

گیا ضلع کے امام گنج اسمبلی حلقہ کے بوتھ نمبر 14-15 میں خراب ای وی ایم کی وجہ سے ابھی ووٹنگ کا عمل شروع نہیں ہوا ہے۔

08:10 October 28

بہار اسمبلی انتخابات کے پہلے مرحلے میں صبح 8 بجے تک پٹنہ میں 4 فیصد ارول میں 2.6، اورنگ آباد میں 2.4 فیصد ، کیمور میں 2.2 فیصد، گیا میں 2.9 فیصد ووٹنگ درج کی گئی ہے۔

08:03 October 28

وزیر اعظم نریندر مودی نے بہار اسمبلی انتخابات کے تعلق سے سبھی رائے دہندگان سے اپیل کی ہے کہ وہ کورونا بحران سے بچتے ہوئے جمہوریت کے اس تہوار میں اپنی حصے داری کو یقینی بنائیں، وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا کہ دو گز کی دوری کا خیال رکھیں، وزیر اعظم نے کہا کہ 'یاد رکھیں رکھیں پہلے متدان پھر جل پان'۔

وزیر اعظم نریندر مودی کا ٹویٹ
وزیر اعظم نریندر مودی کا ٹویٹ

07:51 October 28

منگیر میں پولنگ مراکز پر کورونا بحران کے پیش نظر سینیٹائزیشن کا عمل جاری ہے، عوام پولنگ مراکز پر معاشرتی فاصلے کا خیال رکھتے ہوئے قطار میں کھڑے ہیں۔

07:46 October 28

اورنگ آباد میں سی آر پی ایف نے نکسلیوں کے منصوبوں کو ناکام بنا دیا ہے۔

اورنگ آباد میں پولنگ سے چند گھنٹے قبل سی آر پی ایف نے دو زندہ آئی ای ڈی بم برآمد کیے۔

07:29 October 28

پہلے مرحلے کے تحت بہار کے 16 اضلاع کی 71 نشستوں پر ووٹ ڈالے جا رہے ہیں، ایک ہزار 66 امیدواروں کی قسمت ای وی ایم میں قید ہوگی۔ ای ٹی وی بھارت آپ کو انتخابات کا پل پل اپڈیٹ فراہم کرے گا۔

پٹنہ کی چاروں اسمبلی نشستوں پر ووٹنگ شروع ہو گئی ہے۔

07:27 October 28

ضلع گیا کی سبھی اسمبلی نشستوں پر ووٹنگ شروع ہو گئی ہے

 بہار اسمبلی انتخابات کے پہلے مرحلے کے لیے ووٹنگ شروع ہو گئی ہے۔ بہار کے 16 اضلاع کی 71 نشستوں پر آج پولنگ جاری ہے۔ ان نشستوں پر عوام اپنے حق رائے دہی کا استعمال کرنے کے لیے پولنگ مراکز پر پہنچیں گے۔ کل 1066 امیدواروں کی قسمت کا فیصلہ آج ہوگا۔ 

لکھی سرائے، روہتاس منگیر، بھوجپور، بھاگلپور، بانکا۔ بکسر،  نوادا جہاں آباد، جموئی، گیا، کیمور، اورنگ آباد ارول اور پٹنہ کی سبھی نشستوں پر  میں ووٹنگ کا عمل جاری ہے۔ 

Last Updated : Oct 28, 2020, 11:29 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.