ETV Bharat / bharat

بائیڈن نے خاموشی توڑی - صدارتی امیدوار اور سابق نائب صدر جو بائیڈن

امریکہ کی ڈیموکریٹک پارٹی کے صدارتی امیدوار اور سابق نائب صدر جو بائیڈن نے جنسی ہراسانی کے الزام پر خاموشی توڑ دی ہے۔

Biden broke the silence
بائیڈن نے خاموشی توڑی
author img

By

Published : May 3, 2020, 1:23 PM IST

امریکہ کی ڈیموکریٹک پارٹی کے صدارتی امیدوار اور سابق نائب صدر جو بائیڈن نے اپنے خلاف جنسی ہراسانی کے الزامات کو مسترد کردیا۔

انہوں نے اس بارے میں اپنی خاموشی توڑتے ہوئے بیان دیا کہ 'سینیٹ کے دفتر کی سابقہ ملازمہ ٹارا ریڈ کی جانب سے لگایا گیا الزام قطعی طور پر بے بنیاد ہے'۔

واضح رہے کہ 56سالہ ریڈ نے بائیڈن پر الزام لگایا تھا کہ 1993 میں جب ان کی عمر 29 برس تھی، بائیڈن نے انہیں اپنے دفتر میں ہراساں کیا تھا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.