ETV Bharat / bharat

چھتیس گھڑھ: وزیر اعلی کیوں خوش ہیں؟ - bhopesh baghel and t s singh

ریاست چھتیس گھڑ میں کورونا وائرس سے متاثر تین مریض صحت یاب ہو گئے ہیں اس پر وزیراعلی بھوپیش بگھیل اور وزیر صحت ٹی ایس سنگھ دیو نے خوشی کا اظہار کیا ہے۔

چھتیس گھڑھ کے وزیر اعلی نے خوشی کا اظہار کیوں کیا؟

author img

By

Published : Apr 5, 2020, 5:04 PM IST

چھتیس گڑھ میں تین اور مریض ٹھیک ہو کر گھر لوٹ آئے ہیں۔ تینوں مریض ایمس میں بھرتی تھے۔ تینوں کے سیمپل پھر سے جانچ کے لیے بھیجے گئے تھے، جس کی رپورٹ نگیٹیو آئي ہے۔ تینوں کو ہسپتال سے ڈسچارج کر دیا گیا ہے۔

چھتیس گھر کے وزیر صحت نے ٹی ایس سنگھ دیو نے بھی اس پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے ٹویٹ کر اس کی جانکاری دی ہے۔ انہوں نے اپنے ٹویٹر پر لکھا 'ہماری ریاست میں کوڈ-19 کے مریض ٹھیک ہو چکے ہیں۔ طبی عملہ 24 گھنٹے کام کر رہا ہے۔'

خیال رہے کہ دنیا بھر میں کورونا وائرس سے اب تک بارہ لاک سے زائد افراد متاثر ہیں۔ کورونا وائرس سے دنیا بھر میں 64 ہزار سے زائد افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔ دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثر افراد میں سے تقریبا ڈھائی لاکھ افراد ٹھیک ہو چکے ہیں۔

بھارت میں کورونا وائرس سے تین ہزار سے زائد افراد متاثر ہیں، جبکہ بھارت میں کورونا وائرس سے ہلاک ہونے والوں کی تعداد 77 ہو چکی ہے۔ کورونا وائرس سے متاثر افراد میں سے 272 ٹھیک ہو چکے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.