ETV Bharat / bharat

بھگت سنگھ اور اودھم سنگھ کو ’بھارت رتن‘ دینے کا مطالبہ

راجیہ سبھا میں منگل کو ارکان نے شہید بھگت سنگھ اور جلیانوالہ باغ کے قتل عام کا بدلہ لینے والے سردار اودھم سنگھ کو بھارت رتن سے نوازا نے کا مطالبہ کیا۔

پرتاپ سنگھ باجوا
author img

By

Published : Nov 19, 2019, 10:12 PM IST

کانگریس کے پرتاپ سنگھ باجوا نے جلیانوالہ باغ قومی یادگار (ترمیمی) بل 2019 پر بحث کے دوران بھگت سنگھ کو بھارت رتن سے نوازے جانے کی مانگ کی۔ ان کی حمایت شرومنی اکالی دل کے بلوندر سنگھ بھوندر نے بھی کی اور کہا کہ سردار اودھم سنگھ کو بھی بھارت رتن سے نوازا جانا چاہیے۔

باجوا نے کہا کہ جلیانوالہ یادگاری ٹرسٹ سے کانگریس صدر کو نہیں ہٹایا جانا چاہیے اور مقامی ممبر اسمبلی کو بھی اس کا رکن بنایا جانا چاہیے۔ انہوں نے کہا کہ جلیانوالہ باغ کی تاریخ کانگریس سے منسلک ہے۔

واضح رہے سال 1919 میں اپریل مہینے میں بیساکھی کے دن برطانوی حکومت کے دوران جلیانوالہ باغ میں جنرل ڈائر کے حکم پر سینکڑوں نہتے لوگوں کو گولیوں سے بھون دیا گیا تھا۔

Intro:उधमपुर, 19 नवंबर, आगामी आने वाले बेक टू विल्लैज "वापस गांव-द्वितीय" कार्यक्रम को लेकर ज़िला आयुक्त ऊधमपुर ने ज़िला भर के सभी सरकारी अधिकारियों की तत्काल से अवकाश रद्द कर दी है बता दे कि यह कार्यक्रम 25 नवंबर से 30 नवंबर तक जिले में शुरू होगाBody:Leave Cancles Conclusion:Leave Cancles

For All Latest Updates

TAGGED:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.