ETV Bharat / bharat

بجلی کے کرنٹ لگنے سے کولگام میں ریچھ ہلاک - ریچھ ہلاک

سردیوں کے ایام آتے ہی اور برف باری کی وجہ سے جنگلی جانور بستیوں کا رُخ کرتے ہیں۔

بجلی کے کرنٹ لگنے سے کولگام میں ریچھ ہلاک
author img

By

Published : Nov 13, 2019, 11:27 PM IST

جنوبی کشمیر کے کولگام کے کئی علاقوں سے اطلاع ملتی ہے کہ جنگلی جانور بستیوں کا رُخ کرنے لگے جس سے مقامی لوگوں میں خوف و ہراس کا ماحول برپا ہوا۔

بجلی کے کرنٹ لگنے سے کولگام میں ریچھ ہلاک

کولگام کے چہلن علاقے میں بجلی کے کرنٹ لگنے سے ایک ریچھ ہلاک ہوا ہے۔
مقامی لوگوں کے مطابق علاقے میں درجنوں جنگلی جانور گھومتے ہیں جس سے بزرگوں اور خاص کر اسکولی بچوں نے سرمائی ٹیوشن چھوڑ دیا۔
مقامی عوام نے مردے ریچھ کو محکمہ وائلڈ لائف کے حوالے کیا۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.