رواں ماہ مسلمانوں کے لیے انتہائی اہمیت کا حامل ہے۔ اسی ماہ میں اسلام کے پانچ بنیادی ارکان میں سے ایک اہم رکن 'حج' کی ادائیگی کی جاتی ہے۔
تفصیلات سے قطع نظر فریضہ حج کی ادائیگی اور اس کے ارکان کو معروف عالم دین مفتی سید صادق محی الدین نے بے حد مختصر انداز میں بیان کیا ہے۔