ETV Bharat / bharat

اسکولی طلبا کی فوجی سربراہ سے ملاقات

بھارتی فوج کے 46 راشٹریہ رائفلس کی جانب سے بارہمولہ کے اسکولی بچوں کو بھارت کی سیر کروائی اور فوجی سربراہ سے بھی ملاقات کی۔

author img

By

Published : Jun 16, 2019, 5:36 PM IST

Barhamola School Students met Indian Army

بھارتی فوج کے 46 راشٹریہ رائفلس کی جانب سے بارہمولہ کے اسکولی بچوں کو بھارت کی سیر کروائی اور فوجی سربراہ سے بھی ملاقات کی ۔

Barhamola School Students met Indian Army

فوج کے 46 راشٹریہ رائفلس کی جانب سے بارہمولہ سے تعلق رکھنے والے مختلف اسکولوں کے بچے بھارت درشن ٹور سے اتوار کو واپس ہوئے ۔ یہ بچے 15 دن کی بھارت درشن ٹور پر بھارت کے دورہ کے لیے گئے تھے۔ ان بچوں نے ہندوستان کے مختلف شہروں کا دورہ کیا اور بھارت کے فوجی سربراہ جنرل بپن راوت سے ملاقات بھی کی۔

ایک طلب علم نے بتایا کہ ہم نے اس سے پہلے کبھی بھی یہ نہیں سوچا تھا کہ ہم ہندوستان کی سیر کریں گے اور فوج کے سربراہ سے ملاقات کریں گے۔ ہمارا یہ خواب بھارتی فوج نے پورا کیا اور ہم فوج کے شکر گزار ہیں کہ انہوں نے ہمیں ایسا موقع فراہم کیا۔ اسکول کے اساتذہ نے کہا کہ ایسے دورہ نہ صرف لڑکے بلکہ لڑکیوں کے لئے بھی ہونے چاہئے۔

Intro:فوج کے 46 آر آر کی جانب سے سکولی بچے بھارت درشن سیر سے آئے واپس بچوں میں خشی

Body:عاشق میر بارہمولہ جون 16
فوج کے 46 آر آر کی جانب سے بارہمولہ سے تعلق رکھنے والے مختلف سکولوں کے سکولی بچے بھارت درشن سیر سے اتوار کو واپس آئے، یے بچے 15 دن پہلے بھارت درشن سیر پر گیے تھے، ان بچوں نے ہندوستان کے مختلف شہروں کا دورہ۔کیا اور بھارت کے فوجی سربراہ بپن راوت سے ملاکی بھی ہوے، ایک طلب علم نے ہمیں بتیا کہ ہم نے اس سے پہلے کبھی بھی یے نہی سوچا تھا کہ ہم ہندوستان دیکھ کر آئے گے آج فوج نے ہمارا یے خواب پورہ کیا ہم فوج کے بے ہد شکر گزار ہے انہوں نے ہمیں ایسا موقع دیا۔ ایک سکولی اساتذہ نے ہمیں بتیا کہ ایسے ٹیور آگے بھی ہونے چھیے نہ صرف لڈکوںکے لیے بلکہ لڑکیوں کے لیے بھی ہونے چھیے

Byte Baljeet Singh ( Student )
Byte Nasir Ahmad ( Student )
Byte Ramanjeet Kour ( Teacher )

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.