ETV Bharat / bharat

بارہ بنکی: بوتھ نمبر 184 پر خاص نظر - عام انتخابات

عام انتخابات کے پانچویں مرحلے کے لیے سات ریاستوں کی 51 پارلیمانی نشستوں پر پولنگ جاری ہے جس کے پیش نظر سخت حفاظتی انتظامات کیے گئے ہیں۔

بوتھ نمبر 184 حساس قرار
author img

By

Published : May 6, 2019, 11:38 AM IST

اس معاملے میں ضلع ایس پی بذات خود شہر کے ہر پولنگ مرکز پر پہنچ کر سکیورٹی کے صورتحال کا جائزہ لے رہے ہیں۔

بوتھ نمبر 184 حساس قرار، ویڈیو

بارہ بنکی کے پولنگ بوتھ نمبر 184 کو حساس پولنگ بوتھ قرار دیا گیا ہے جس کی وجہ سے وہاں سیکورٹی کے پختہ انتظامات کیے گئے ہیں۔

ایس پی اجے ساہنی نے بتایا کہ پولنگ کو پرامن طور پر انجام دینے کے لیے تمام پولنگ مراکز پر سکیورٹی اہلکار وقفے وقفے سے دورہ کر کے حالات کا جائزہ لے رہے ہیں۔

Intro:بارہ بنکی پارلیمانی انتخابات کے تحفظ کے پختہ انتظامات کے بیچ ووٹ ڈالے جا رہے ہیں. ہر پولنگ بوتھ پر سکیورٹی فورسیز کی کوئی نہ کوئی گاڑی پانچ منٹ میں پہنچ رہی ہے. پولس سپریٹینڈنٹ خود تحفظ کی ذمہداری اٹھائے ہوئے ہیں.

Body:بارہ بنکی پارلیمانی حلقہ میں 184 پولنگ بوتھ کرٹکل ہیں. یہاں پر تحفظ کے پختہ انتظامات تو ہیں ہی. ساتھ دیگر پولنگ بوتھ پر بھی تحفظ کے پختہ انتظامات ہیں. ایس پی اجئے ساہنی خود تحفظ کی کمان سنبھالے ہوئے ہیں. سکیورٹی فورسیز کے بھاری عملہ کے ساتھ وہ خود ہر پولنگ اسٹیشن کا جائیزہ لے دہے ہیں. اجئے ساہنی نے بتایا کہ امن و امان کے ساتھ ووٹنگ کرانے کے لئے اور لوگوں کا احساس کرانے کے لئے ہر 5 منٹ پر سکیورٹی فورسیز کی کوئی نہ کوئی گاڑی پولنگ بوتھ پر پہونچ رہی ہے.
بائیٹ اجئے ساہنی، ایس پی

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.