ETV Bharat / bharat

سنجے کمار تلنگانہ بی جے پی صدر مقرر - telangana news

بی جے پی نے بدھ کے روز بنڈی سنجے کمار کو تلنگانہ بی جے پی کا صدر مقرر کیا ۔ سنجے کمار کریم نگر سے بی جے پی کے رکن پارلیمنٹ ہیں۔ انہوں نے سن 2019 کے لوک سبھا انتخابات میں بی جے پی کے ٹکٹ پر کریم نگر سے کامیابی حاصل کی ہے۔

سنجے کمار تلنگانہ بی جے پی صدر مقرر
سنجے کمار تلنگانہ بی جے پی صدر مقرر
author img

By

Published : Mar 11, 2020, 11:45 PM IST

بی جے پی نے بدھ کے روز بنڈی سنجے کمار کو تلنگانہ بی جے پی کا صدر مقرر کیا ۔ سنجے کمار کریم نگر سے بی جے پی کے رکن پارلیمنٹ ہیں۔ انہوں نے سن 2019 کے لوک سبھا انتخابات میں بی جے پی کے ٹکٹ پر کریم نگر سے کامیابی حاصل کی ہے۔

بنڈی سنجے ایودھیا کارسیوک ہیں جو کریم نگر میونسپل کارپوریشن کے کارپوریٹر بھی رہے ہیں۔ انہوں نے دو مرتبہ رکن اسمبلی کا انتخاب لڑا تھا جس میں انہیں شکست ہوئی تھی۔

سنجے کمار تلنگانہ بی جے پی صدر مقرر
سنجے کمار تلنگانہ بی جے پی صدر مقرر

بعد وہ انہوں نے پہلی مرتبہ رکن پارلیمنٹ کا انتخاب لڑا جس میں انہیں کامیابی حاصل ہوئی۔

دوسری جانب ایل مرگن کو ریاست تاملناڈو کا صدر مقرر کیا گیا ہے۔ وہ مدارس ہائی کورٹ کے وکیل ہیں۔ تملناڈو بی جے پی کی سابق صدر تاملسائی سوندراجن کو تلنگانہ کا گورنر مقرر کرنے کے بعد سے یہ پوسٹ خالی تھی۔

ایل مرگن ریاست کے دوسری بی جے پی صدر ہیں جو دلت برادری سے تعلق رکھتے ہیں۔

دوسری جانب کانگریس پارٹی نے ڈی کے شیوا کمار کو کرناٹک کانگریس کا صدر مقرر کیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.