ETV Bharat / bharat

بی جے پی سرحدوں کا سودا کررہی ہے:اعظم خاں - Lucknow

سماجوادی پارٹی کے سینیئر رہنما اعظم خان نے مرکز کی حکمراں جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی پر یہ الزام عائد کیا ہے کہ بی جے پی پلوامہ حملے میں ہلاک ہوئے فوجیوں کے نام پر سیاست کررہی ہے۔

فائل فوٹو
author img

By

Published : Mar 12, 2019, 8:38 AM IST

انہوں نے کہا کہ : ' بھارتیہ جنتا پارٹی نہ صرف فوجیوں کے نام پر سیاست کررہی ہے بلکہ سرجیکل اسٹرائک کو اپنے انتخبابی منشور میں اپنے مفاد کی سیاست کے طور پر استعمال کررہی ہے'۔

سماج وادی پارٹی کے قدآور رہنما اعظم خان یہیں نہیں رکے بلکہ شدید نکتہ چینی کرتے ہوئے یہاں تک الزام عائد کردیا کہ : ' بی جے پی سرحدوں کا سودا کر رہی ہے۔ بی جے پی پر نکتی چینی کرتے ہوئے انہوں نے مزید کہا کہ پہلے یہ خون کا سودا کیا کرتے تھے اب سرحدوں کا سودا کررہے ہیں۔ اعظم خان نے مزید کہا کہ موجودہ حکمراں جماعت نے اپنے دوراقتدار میں 'شہیدوں کے سر کا بھی سودا کیا ہے'۔

Intro:Body:

danish afroz

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.