اسیکم کا مقصد غریب عوام کو مفت طبی امداد بہم پہنچانا ہے لیکن زمینی حقیقت یہ ہے کہ اسکیم سے جڑنے کےلیے مریضوں کو کافی مشکلات پیش آرہی ہے۔
آیوشمان بھارت اسکیم کے ذریعہ علاج کے خواہشمند مریضوں کو اپنے ہیلتھ کارڈ بنوانے میں سخت دقتوں کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے.
آیوشمان بھارت ہیلتھ کارڈ بنانے میں دشواریاں - undefined
وزیراعظم کے ڈریم پروجکٹ آیوشمان بھارت یوجنا کا سارے ملک میں زور و شور سے چرچا ہے۔
آیوشمان بھارت ہیلتھ کارڈ بنانے میں دشواریاں
اسیکم کا مقصد غریب عوام کو مفت طبی امداد بہم پہنچانا ہے لیکن زمینی حقیقت یہ ہے کہ اسکیم سے جڑنے کےلیے مریضوں کو کافی مشکلات پیش آرہی ہے۔
آیوشمان بھارت اسکیم کے ذریعہ علاج کے خواہشمند مریضوں کو اپنے ہیلتھ کارڈ بنوانے میں سخت دقتوں کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے.
Intro:وزیراعظم کے ڈریم پروجکٹ آیوشمان بھارت یوجنا کا اشتہار پورے ملک میں کا زور شور سے جاری ہے. اس اسیکم کے تحت غریب عوام کو مفت طبی امداد کا اعلان کیا گیا ہے. لیکن زمینی حقیقت یہ ہے کہ اسکیم ابتدائی دور میں ہی دم توڑ رہی ہے.
Body:آیوشمان بھارت اسکیم کے ذریعہ علاج کے خواہشمند مریضوں کو اپنے ہیلتھ کارڈ بنوانے میں سخت دقتوں کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے. ان میں کچھ تو خطرناک بیماریوں میں مبتلا ہیں. جن کا فوری علاج ضروری ہے. باوجود اس کے انہیں ہیلتھ کارڈ دستیاب نہیں ہو سکے ہیں.
Conclusion:اس سلسلے میں ہیلتھ کارڈ سیکشن کے انچارج نے بھی مانا کہ سرور ڈاءون ہونے سے کارڈ تیار کر نے میں دقت پیش آ رہی ہے. ہیلتھ کارڈ حاصل کرنے کی قطار میں کھڑے مریضوں میں خواتین کی تعداد زیادہ نظر آتی ہے. جن کا جلد علاج ہونا اشد ضروری ہے.
باءٹ. ریحانہ خاتون ، مریضہ
افسانہ انصاری، مریضہ
چندن کمار، مریض
اقرار احمد، انچارج، آیوشمان بھارت اسکیم
سید فرحان
ای ٹی وی بھارت
مءو

TAGGED:
آیوشمان بھارت