ETV Bharat / bharat

ایودھیا مقدمہ: عدالت کا مصالحت برقرار رکھنے کا حکم - سپریم کورٹ

سپریم کورٹ نے 11 جولائی کو بابری مسجد۔رام جنم بھومی کیس کی فوری شنوائی کرنے کی عرضی پر سماعت کرتے ہوئے ثالثی کمیٹی کو پیش رفت رپورٹ پیش کرنے کا حکم دیا تھا۔

ayodhya-case-sc-extends-mediation-till-july-31-will-hear-matter-in-open-court-on-august-2-2-2
author img

By

Published : Jul 18, 2019, 12:01 PM IST

Updated : Jul 18, 2019, 12:27 PM IST

چیف جسٹس آف انڈیا جسٹس رنجن گوگوئی کی قیادت میں پانچ رکنی پینچ نے آج بابری مسجد۔رام جنم بھومی کیس کی سماعت کی۔

مصالحتی کمیٹی کے چیئرمین جسٹس خلیف اللہ نے آج سپریم کورٹ میں پیش رفت رپورٹ پیش کی۔ اس پر سپریم کورٹ نے کمیٹی کو مصالحت کا عمل جاری رکھنے کا حکم دیا۔

سپریم کورٹ نے مصالحتی کمیٹی کو 31 جولائی تک مصالحت کے نتائج پیش کرنے کی ہدایت دی۔

سپریم کورٹ کے مطابق بابری مسجد۔رام جنم بھومی کیس کی سماعت کے لیے اگلی تاریخ دو اگست مقرر کی جائے گی۔

اس سے قبل سپریم کورٹ نے 11 جولائی کو بابری مسجد۔رام جنم بھومی کیس کی فوری شنوائی کرنے کی عرضی پر سماعت کرتے ہوئے ثالثی کمیٹی کو پیش رفت رپورٹ پیش کرنے کا حکم دیا تھا۔

بابری مسجد۔رام جنم بھومی تنازع کیس کے ایک عرضی گزار گوپال سنگھ وشارد نے سپریم کورٹ میں عرضی داخل کرکے جلد سماعت کی اپیل کی تھی۔

سپریم کورٹ نےگوپال سنگھ وشارد کی عرضی پر سماعت کرتے ہوئے کہا تھا: 'ہم نے ایک ثالثی کمیٹی تشکیل دی ہے۔ ہمیں اس کی رپورٹ کا انتظار کرنا ہوگا، لہذا ثالثوں کو اس معاملے پر پہلے رپورٹ پیش کرنے دیں۔'

مسلم فریق کی جانب سے پیش ہونے والے سینیئر وکیل ڈاکٹر راجیو دھون نے کہا تھا کہ یہ وقت ثالثی کمیٹی پر نکتہ چینی کرنے کا نہیں ہے۔

دراصل بابری مسجد۔رام جنم بھومی تنازع کیس کے ایک عرضی گزار گوپال سنگھ وشارد عرضی داخل کرکے کہا تھا: 'مصالحت کمیٹی کچھ نہیں کر رہی ہے اور انھیں نہیں لگتا ہے کہ یہ کمیٹی اس معاملے کا کوئی حل نکالے گی۔'

عرضی گزار گوپال سنگھ وشارد نے کہا تھا کہ اس معاملے میں عدالت کو ہی کوئی حل نکالنا چاہیے۔

سپریم کورٹ نے رواں برس آٹھ مارچ کو یہ کیس سپریم کورٹ کے سابق جج جسٹس ایف ایم خلیف اللہ کی سربراہی میں تین رکنی کمیٹی کے حوالہ کیا گیا تھا۔اس تین رکنی کمیٹی میں جسٹس ایف ایم خلیف اللہ کے علاوہ روحانی گرو شری شری روی شنکر اور سینیئر وکیل شری رام پنچو شامل ہیں۔

Intro:Body:

USE FILE SHOTS

CHANDRAYAN MISSION RELAUNCH ON JULY 22..?

    The Indian Space Research Organisation has rectified the technical snag in Cryogenic Upper Stage of GSLV-MkIII, which forced authorities to call-off Chandrayaan-2 mission on Monday. The authorities are now planning to launch the lunar mission on July 22, sources says... 

    While the launch vehicle is currently undergoing elaborate qualification tests, top scientists are in a huddle to fix the best possible launch date. ISRO is likely to make the announcement in a day or two. 

    Scientists said selection of precise launch window is crucial. The spacecraft has to reach the desired orbit burning less fuel and allow lander and rover to conduct experiments for a maximum period of one full Moon day, which is equivalent to 14 Earth days.

    Mean while ISRO invited cryogenic ingine specialsit Padmashree Award winner Vasudevan gyana gandhi from hyderabad. He reached SHAAR.. and examine GSLV mark-3... and he gave some suggestions

Conclusion:
Last Updated : Jul 18, 2019, 12:27 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.