ETV Bharat / bharat

ایودھیا: مسجد ٹرسٹ میں سرکاری نمائندگی سے متعلق عذرداری دائر - مسلم برادری

اترپردیش کے ایودھیا میں مسجد کے لئے بنائے گئے ٹرسٹ میں سرکاری نمائندگی کے سلسلے میں ایک عذرداری بدھ کو سپریم کورٹ میں دائر کی گئی۔

supreme court
فائل
author img

By

Published : Aug 27, 2020, 10:19 PM IST

یہ عذرداری ایودھیا میں ہنومان گڑھی کے نروانی انی کے ناگا سادھو کرونیش شکلا نے دائر کی ہے جس میں کہا گیا ہے کہ پرسنل لا بورڈ کے عہدیداروں کے حالیہ بیان بازی کے پیش نظر یہ مناسب ہوگا کہ چاہیں رکن مسلم برادری سے ہو لیکن وہ سرکاری نمائندے کے طور پر ٹرسٹ میں رہے۔

عذرداری کے مطابق عدالت عظمی کے 9 نومبر کے فیصلے اور وقف ایکٹ کے مطابق بھی 'سرو دھرم سم بھاؤ' یعنی سیکولر کاموں کے لئے حکومت اپنا نمائندہ یقینی بناسکتا ہے۔

عرضی گذار کا کہنا ہے کہ انہوں نے آئینی اورقانونی التزاموں کے پس منظر میں یہ عذرداری داخل کی ہے۔

واضح رہے کہ ایودھیا میں مسجد کی تعمیر کے لئے ٹرسٹ بنایا گیا ہے جس میں پندرہ اراکین ہوں گے۔ اس ٹرسٹ کا نام 'انڈو اسلامک کلچرل فاؤنڈیشن' ہوگا۔ ٹرسٹ میں شامل 9 اراکین کے ناموں کا اعلان کردیا گیا ہے۔

مزید پڑھیں:

محرم کے جلوس کی اجازت دینے سے انکار

مسجد کی تعمیر کے لئے ایودھیا کے دھنی پور گاؤں میں الاٹ کی گئی پانچ ایکڑ زمین پر مسجد، انڈواسلامک ریسرچ سینٹر، کتب خانہ اور اسپتال کی تعمیر کی جائے گی۔ اس کے لئے 'انڈو اسلامک کلچرل فاؤنڈیشن' نام سے ایک ٹرسٹ بنایا گیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.