ETV Bharat / bharat

دہشت گردانہ حملے کی اطلاع دینے والا نوجوان گرفتار - hoax call

بھارت کے جنوبی شہر بنگلو ر میں اہلوالی علاقے میں پولیس نے فرضی کال کر کے دہشت گردانہ حملے کی جھوٹی اطلاع دینے والے ایک نوجوان کو گرفتار کرلیا ہے۔

karanataka
author img

By

Published : Apr 27, 2019, 12:42 PM IST

گرفتار کیے جانے والے نوجوان کی شناخت سندر مرتی کے طور پر ہو ئی ہے۔ پولیس موبائل لوکیشن کے ذریعے نوجوان تک رسائی حاصل کی اور اسے گرفتار کر لیا۔

نوجوان نے پولیس اسٹیشن فون کر کے ٹرین میں دہشت گرادانہ حملے کی اطلاع دی تھی۔

Avalahalli cops arrest man who had made hoax call
کرناٹک پولیس کی طرف سے جاری کردہ پریس ریلیز۔

خیال رہے کہ جنوبی بھارت کی ریاستوں میں سری لنکا کے طرز پر حملے کے خدشے کے پیش نظر ہائی الرٹ جاری کیا گیا ہے۔

گزشتہ ہفتے سری لنکا میں ایسٹر کے موقعے پر ہوئے دہشتگردانہ حملے کے نتیجے میں تقریبا 250 افراد ہلاک ہو گئے تھے۔

Intro:Body:

news id

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.