دونوں ٹیمیں دو، دو میچز جیت کر برابری پر ہیں۔
آج کا میچ جیتنے والی ٹیم سیریز پر بھی قبضہ کر لےگی۔
بھارتی ٹیم میں دو ،تبدیلیاں کی گئی ہیں۔
لوکیش راہل اور یزویندر چہل کو اس میچ سے باہر کیا ہے ااور انکی جگہ رویندر جڈیجہ اور محمد سمیع کو شامل کیا گیا ہے۔