ETV Bharat / bharat

آسٹریلیا، جنگل میں آتشزدگی، دو افراد ہلاک - سات افراد لاپتہ

آسٹریلیا کے نیو ساؤتھ ویلس علاقے کےدیہی فائر بریگیڈ سروس نے کہا کہ مشرقی آسٹریلیا کے جنگل میں آگ لگنے کے سبب دو افراد ہلاک ہوگئے اور سات افراد لاپتہ ہیں کم از کم 150 گھر تباہ ہوگئے ہیں۔

آسٹریلیا، جنگل میں آتشزدگی، دو افراد ہلاک
author img

By

Published : Nov 9, 2019, 1:48 PM IST

اس سے ایک دن پہلے محکمہ فائر بریگیڈ نے کہا تھا کہ اس حادثے میں کم از کم 30 افراد زخمی ہوئے اور تین لاپتہ ہیں اور کم از کم 100 گھر تباہ ہوئے ہیں۔

محکمہ فائر بریگیڈ نے ٹویٹ میں بتایا کہ جنگل میں آگ لگنے کی وجہ سے عوام کی موت ہوگئی اور سات افراد لاپتہ ہیں اور کم از کم 150 گھر جل کر خاکستر ہوگئے ہیں۔

محکمہ نے وارننگ جاری کرتے ہوئے عوام کو صلاح دی ہے کہ وہ نیو ساؤتھ ویلس اور کیووِنس لینڈ کے علاقے چھوڑ دیں۔ مقامی میڈیا نے نیو ساؤتھ ویلس پولیس کے حوالے سے بتایاکہ گاڑی میں ملنے والی لاش کی شناخت کی کوشش جاری ہے۔

قابل ذکر ہے کہ نیو ساؤتھ اور کیونِس لینڈ علاقے میں گذشتہ ہفتے سات ہزار ہیکٹیئر جنگلی علاقے میں آگ لگ گئی تھی جس سے اس علاقے کے ہزاروں افراد متاثر ہوئے ہیں۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.