ETV Bharat / bharat

وارٹ کوہلی کو آؤٹ کرنا مشکل ہوجاتا ہے: آسٹریلیائی کپتان - آج حیدرآباد میں ہونے والے پہلے ونڈے میچ

آج حیدرآباد میں ہونے والے پہلے ونڈے میچ میں کنگارو ٹیم اپنی فتح کا سلسلہ برقرار رکھنا چاہے گی تو دوسری طرف ٹیم انڈیا ٹی 20 کی ہار کا انتقام لینا چاہے گی۔

finch
author img

By

Published : Mar 2, 2019, 1:53 PM IST

آسٹریلیائی کرکٹ ٹیم نے بھارتی ٹیم کو ٹی 20 میں کلین سویپ کردیا ہے، پہلے ٹی20 میں بھارتی ٹیم کو 3 وکٹ سےشکست ہوئی تو دوسرے ٹی20 میں بھارتی کرکٹ ٹیم کو 7 وکٹوں سے شکست کا سامنا کرنا پڑا تھا۔

آسٹریلیا ٹیم کی کپتانی کررہے ارون فنچ نے وراٹ کوہلی کی خوب تعریف کی ہے۔ ارون فنچ نے وراٹ کوہلی کی تعریف کرتے ہوئے انہیں عظیم کھلاڑی قرار دیا۔

فنچ نے کہا کہ کوہلی کے خلاف ہر کسی نے سب کچھ کر کے دیکھ لیا پھر بھی انہیں کوئی روک نہیں سکا۔ وہ ونڈے کے بہترین کھلاڑی ہیں۔ ان کے ریکارڈز ان کی شخصیت کا غماز ہے۔

فنچ نے کہا کہ ان کو سب سے پہلے ہی پویلین بھیجنا پڑے گا اگر وہ آدھا موقع بھی دیتے ہیں تو ہمیں اس موقعے کا فائدہ اٹھانا پڑےگا ورنہ تو وہ مخالف ٹیم پر اتنے بھاری پڑتے ہیں کہ انہیں آؤٹ کرنا مشکل ہوجاتا ہے۔

undefined

انہوں نے مذید کہا کہ ہم نے ان کے خلاف کئی کامیابیاں حاصل کی ہیں تو وہیں انہوں نے بھی ہمارے خلاف کامیابیاں حاصل کی ہیں۔ میدان میں ان کے خلاف صبر کے ساتھ کھیلنا پڑتا ہے۔ اگر آپ ان کو خود پر حاوی ہونے دونگے تو آپ کا ہی نقصان ہوگا۔

Intro:Body:Conclusion:

For All Latest Updates

TAGGED:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.