ETV Bharat / bharat

آسٹریلیا کے مایہ نازاسپنر شین وارن چھٹی پر - آسٹریلیا کے اسپنر شین وارن

آسٹریلیا کے مایہ ناز اسپنر شین وارن کورونا وائرس کے سبب کچھ دنوں کے لیے خود ساختہ تنہائی میں جانے کا فیصلہ کیا ہے۔

آسٹریلیا کے مایہ ناز اسپنر شین وارن چھٹی پر

author img

By

Published : Apr 4, 2020, 8:14 PM IST

دنیا بھر میں کورونا وائرس کی وجہ سے کرکٹ کے ساتھ ہی دنیا کی رفتار تھم سی گئی ہے۔لیکن کرکٹرز اپنے انداز میں اپنے مداحوں سے روبرو ہوتے رہے ہیں۔ شین وارن کی طرح دیگر کرکٹرز بھی اپنے مداحوں سے بات کرنے کے لیے سوشل میڈیا کا سہارا لے رہے ہیں۔

آسٹریلیا کے مایہ ناز اسپنر شین وارن چھٹی پر
آسٹریلیا کے مایہ ناز اسپنر شین وارن چھٹی پر

اس سے قبل شین وارن نے نے بھارت ، پاکستان ، نیوزی لینڈ ، ویسٹ انڈیز ، سری لنکا اور جنوبی افریقہ میں اپنے کیریئر کے دوران جن کھلاڑیوں کا سامنا کیا ہے ان سے بھی تبادلہ خیال کیا۔

ان کے علاوہ انگلینڈ کے سابق کپتان کیون پیٹرسن انسٹاگرام پر براہ راست کھلاڑیوں کا انٹرویو دیتے رہے ہیں۔ اس طرح انہوں نے اب تک بھارتی کپتان اور نائب کپتان بالترتیب ویراٹ کوہلی اور روہت شرما اور پاکستان کے بلے باز احمد شہزاد سے بات چیت کی ہے۔

کورونا وائرس وبائی امراض نے پوری دنیا میں کرکٹ کے انعقاد کو روک دیا ہے۔ اس دوران کرکٹ کی بڑی سیریز ملتوی کرنی پڑی ہے۔

انڈین پریمیر لیگ (آئی پی ایل) اور پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) دونوں کو ملتوی کردیا گیا ہے۔ پی ایس ایل پہلے ہی جاری تھا۔ لیکن پی ایس ایل بھی مکمل اختتام تک نہیں پہنچ سکا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.