ETV Bharat / bharat

اورنگ آباد: تالاب میں ڈوبنے سے پانچ بچیوں کی موت - مہاراشٹر کے ضلع اورنگ آباد

حسن آباد سے پولیس کی ٹیم موقع پر پہنچی اور گاؤں والوں کی مدد سے تالاب سے لاشوں کو نکالا گیا۔

aurangabad: five girls drown in pond
اورنگ آباد: تالاب میں ڈوبنے سے پانچ بچیوں کی موت
author img

By

Published : Jun 24, 2020, 10:01 AM IST

مہاراشٹر کے ضلع اورنگ آباد کے گاؤں تمگاؤں واڑی میں ایک تالاب میں ڈوبنے سے پانچ کمسن بچیوں کی موت ہوگئی ہے۔

پولیس ذرائع نے بتایا کہ 'چھ نابالغ بچیاں کپڑے دھونے کے لئے تالاب میں گئیں۔ جس میں سے پانچ لڑکیوں کی تالاب میں ڈوبنے سے موت ہوگئی۔ سبھی کی عمر پانچ سے سات سال بتائی گئی ہے'۔

aurangabad: five girls drown in pond
اورنگ آباد: تالاب میں ڈوبنے سے پانچ بچیوں کی موت

اس واقعے میں زندہ بچ جانے والی ناظمہ آصف پٹھان نے گاؤں والوں کو مدد کے لئے بلایا اور انہیں اس حادثہ کے بارے میں بتایا۔ جس کے بعد پولیس کو اطلاع کردی گئی۔

جاں بحق ہونے والی بچیوں کی شناخت اشوبی لطیف پٹھان (عمر6) ، نوبی نواز پٹھان (عمر6) ، الفیدابی گوشن پٹھان (عمر7) ، سانبی اسلم پٹھان (عمر6) اور شوبی اسلم پٹھان (عمر5) کے نام سے ہوئی ہیں۔ سب کا تعلق ایک ہی گاؤں سے تھا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.