ETV Bharat / bharat

اورنگ آباد: سات امیدواروں نے پرچہ واپس لیا

اورنگ آباد پارلیمانی حلقے میں 30 امیدوار میدان میں تھے لیکن سات امیدواروں نے اپنا نام واپس لے لیا ہے اور اب 23 امیدوار میدان میں ہیں۔

اودے چودھری ۔ ضلع کلکٹر، اورنگ آباد
author img

By

Published : Apr 9, 2019, 2:34 PM IST

اورنگ آباد پارلیمانی حلقہ سے اب تک 7 امیدواروں نے اپنا نام واپس لے لیا ہے ان میں سب سے نمایاں نام کانگریس کے رکن اسمبلی عبدالستار کا ہے۔

ویڈیو دیکھیں

اورنگ آباد ضلع کلکٹر اودے چودھری نے ایک پریس کانفرنس کے ذریعے اطلاع دی۔

انتخابات کی تیاریوں کے تعلق سے انہوں نے کہا کہ اورنگ آباد پارلیمانی حلقے میں 3065 پولنگ بوتھ ہوں گے۔ اور الیکش کمیشن نے اس کی پوری تیاری کر لی ہے۔

انہوں نے کہا کہ انتخابات کو پر امن طریقے اے انجام دینے لے لیے الیکشن کمیشن پوری طرح مستعد ہے۔

ضلع کلکٹر نے کہا کہ ضابطہ اخلاق نافذ ہونے کے بعد مقامی پولیس نے اب تک 54 لاکھ روپے کی خطیر رقم ضبط کی ہے اس کے ساتھ دس ہزار لیٹر شراب بھی ضبط کی ہے۔

اسرار چشتی۔
اورنگ آباد۔
موبائل۔8055994510۔

Visual and bytes.
Sent by wetranfer.
Download link.
https://we.tl/t-D4y427DkF0

اورنگ آباد پارلیمانی حلقے میں اب 23 امیدوار میدان میں ہیں جبکہ سات امیدواروں نے پرچہ نامزدگی واپس لے لی ھے امیدواری فارم واپس لینے والوں میں سب سے اہم نام کانگریس کے رکن اسمبلی عبدالستار کا ہے اس بات کی جانکاری اورنگ آباد کے ضلع کلکٹر اودے چوہدری نے دی وہ ایک پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے تھے اورنگ آباد پارلیمانی چناؤ کے سلسلے میں کی جانے والی تیاریوں کے تعلق سے ضلع کلکٹر نے بتایا کہ اورنگ آباد ضلع میں تین ہزار سیسٹھ پولنگ بوتھ رہیں گے جن میں اورنگ آباد پارلیمانی حلقے کے 2021 پولنگ بوتھ شامل ہیں الیکشن پرامن انداز میں کروانے کے لیے اورنگ آباد ضلع میں تیرہ ہزار سے زائد سرکاری عملہ تعینات رہے گا سرکاری ملازمین کو اس تعلق سے تربیت بھی دی جا رہی ہے

بائیٹ ڈاکٹر اودے چودھری... ضلع کلکٹر اورنگ آباد

ضلع کلکٹر کے مطابق ضابطہ اخلاق نافذ ہونے کے بعد سے اب تک تقریبا چون لاکھ روپے برآمد کیے گئے اسی طرح 10000 لیٹر شراب ضبط کی گئی تلاشی کے دوران برآمد ہوئی رقم کا استعمال کس مقصد سے کیا جا رہا تھا اس کی جانچ جاری ہے ضلع کلکٹر نے بتایا کہ اس مرتبہ وی وی پیڈ کی بھی سہولت فراہم کی گئی ہے

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.