ETV Bharat / bharat

آسارام کی عرضی خارج

ہائی کورٹ نے عمر قید کی سزا کاٹ رہے آسارام کی ضمانت کی عرضی خارج کر دی ہے۔

author img

By

Published : Mar 26, 2019, 3:21 PM IST

آسارام کی عرضی خارج

راجستھان کے جودھ پور کی عدالت نے آسارام کو مجرم قرار دیا اور عمر قید کی سزا سنائی تھی۔
متنازع مذہبی پیشوا کے خلاف آسارام پر جنسی زیادتی اور قتل کے الزام کا معاملہ ہے۔
آسارام باپو پر ان کی ایک عقیدت مند نے جنسی زیادتی کا الزام عائد کیا تھا۔
اتر پردیش کے شاہ جہاں پور کی رہنے والی متاثرہ خاتون مدھیہ پردیش کے چھندواڑہ میں واقع آسارام کے آشرم میں پڑھائی کر رہی تھیں۔
عدالتی فیصلے کے بعد متاثرہ خاتون کے والد نے کہا کہ ہمیں عدلیہ پر پورا اعتماد تھا اور ہمیں خوشی ہے کہ انصاف ہوا۔ انہوں نے مزید کہا کہ خاندان کے لوگ کافی خوف میں زندگی بسر کر رہے تھے اور اس کا اثر تجارت پر بھی پڑ رہا تھا۔ ہمیں کافی مشکلات کا سامنا تھا۔
سابرمتی ندی کے کنارے ایک جھونپڑی ولا آشرم قائم کرنے سے لیکر ملک اور دنیا بھر سے 400 سے زائد آشرم بنانے والے آسارام نے چار دہائیوں میں 10000 کروڑ روپے کی ملکیت جمع کر لی تھی۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.