ETV Bharat / bharat

کاشی مہاکال ایکسپریس میں مندر: پی ایم او کے ٹویٹ پر اویسی کا ری ٹویٹ - asaduddin owaisi retwwet

وزیر اعظم نریندر مودی نے اپنے وارانسی دورہ پر ویڈیو کے ذریعے کاشی مہا کال ایکسپریس کا ہری جھنڈی دکھا کر افتتاح کیا ہے۔

پی ایم او ٹویٹ پر اویسی کا ری ٹویٹ
پی ایم او ٹویٹ پر اویسی کا ری ٹویٹ
author img

By

Published : Feb 17, 2020, 10:44 AM IST

Updated : Mar 1, 2020, 2:33 PM IST

پی ایم او آفس کے ذریعے اس بات کی اطلاع ٹویٹ کے ذریعے دی گئی، مجلس اتحاد المسلمین کے صدر اسداالدین اویسی نے اس ٹویٹ کے ساتھ بھارتی آئین کا دیباچہ ٹویٹ کیا ہے۔

واضح رہے کہ کاشی مہاکال ایکسپریس میں مندر کے لیے بھی ایک خاص جگہ متعین کی گئی ہے، اس سیٹ کو بھگوان شیو کے لیے خاص کیا گیا ہے، تاکہ مسافرین ٹرین میں بھی پوجا کر سکیں۔

پی ایم او ٹویٹ پر اویسی کا ری ٹویٹ
پی ایم او ٹویٹ پر اویسی کا ری ٹویٹ

ریلوے ترجمان دیپک کمار نے کہا کہ ' یہ پہلا موقع ہے جب بھگوان شیو کے لئے ٹرین میں کوئی سیٹ مخصوص اور خالی کردی گئی ہے۔ اس سیٹ پر ایک مندر بھی بنایا گیا ہے تاکہ لوگوں کو معلوم ہو کہ یہ نشست مدھیہ پردیش کے اجین کے مہاکال کے لئے ہے۔

مزید پڑھیں: جہد مسلسل سے غریب طالب علم کی بلند پرواز

کمار نے کہا کہ مستقل طور پر ایسا کرنے پر غور کیا جارہا ہے۔ ٹرین جو وارانسی اور اندور کے درمیان ہفتے میں تین بار چلتی ہے، اس ٹرین میں دھیمی آواز میں بھکتی میوزک بھی چلائی جائیگی اور ہر کوچ میں دو نجی گارڈز ہوں گے، اس ٹرین کے تمام مسافروں کو کھانے کے لیے ویج تھالی ہی مہیا کرائی جا ئے گی۔

Last Updated : Mar 1, 2020, 2:33 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.