ETV Bharat / bharat

اب نربھیا جیسا دوسرا سانحہ نہ ہو: کیجریوال

نربھیا اجتماعی جنسی زیادتی اور قتل کیس کے چاروں مجرمین کو آج علی الصبح پھانسی دے دی گئی، ان مجرمین کی پھانسی کے بعد اپنا رد عمل ظاہر کرتے ہوئے دہلی کے وزیراعلی اروند کیجریوال نے کہا کہ انصاف ملا لیکن تاخیر سے۔

مجرمین کی پھانسی پر بولے کیجریوال  'دوسری نربھیا نہ ہو'

author img

By

Published : Mar 20, 2020, 11:26 AM IST

وزیر اعلی اروند کیجریوال نے کہا اب ہم عہد لیں کہ ملک میں اب دوسری نربھیا نہیں ہو۔

اروند کیرجیوال نے یہ بھی کہا کہ ہمارے ملک کے سسٹم میں بہت ساری کمیاں کوتاہیاں ہیں جن کے اندر تصحیح کی ضرورت ہے، ہمارے ملک کا سسٹم ایسا ہے کہ جو غلط کام کرتے ہیں انہیں اور حوصلہ افزائی ملتی ہے۔

مجرمین کی پھانسی پر بولے کیجریوال 'دوسری نربھیا نہ ہو'

اس کے لیے ہمیں کئی معیار پر کام کرنے کی ضرورت ہے، انہوں نے یہ بھی کہا کہ گزشتہ چند ماہ میں یہ دیکھا گیا کہ پھانسی کی سزا ملنے کے بعد مجرمین نے پھانسی کی سزا کو ٹلوانی انتھک کوشش کی اور سسٹم کا مذاق بناتے رہے۔

اروند کیجریوال نے پولیس اور عدلیہ کے انتظام کا ذکر کیا اور کہا کہ ان میں بھی سدھار کی ضرورت ہے، واضح رہے کہ 16 دسمبر سنہ 2012 کو ایک خاتون کے ساتھ اجتماعی جنسی زیادتی اور قتل کیس کے معاملے میں چار مجرمین مکیش سنگھ، (32) پون سنگھ (25) ونے شرما (26) اور اکشے کمار سنگھ (31) کو جمعہ کو علی الصباح ساڑھے پانچ بجے پھانسی پر لٹا دیا گیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.