ETV Bharat / bharat

سی اے اے کے خلاف احتجاج کو ارون دھتی رائے کی حمایت - این پی آر پر طنز

دہلی یونیورسٹی کے آرٹ فیکلٹی میں شہریت ترمیمی قانون کے خلاف احتجاج کرنے والے طلبا کو ارون دھتی رائے سمیت متعدد سرکردہ شخصیات کی حمایت ملی ہے۔

Arundhati Roy support anti CAA and NRC  protest
سی اے اے کے خلاف احتجاج کو ارون دھتی رائے کی حمایت
author img

By

Published : Dec 25, 2019, 10:37 PM IST

Updated : Dec 26, 2019, 5:31 PM IST

آرٹ فیکلٹی میں سی اے اے کے خلاف احتجاج کرنے والے طلباء کی حمایت میں ممتاز مصنفہ و سماجی کارکن اروندھتی رائے، معروف ماہر اقتصادیات پروفیسر ارون کمار اور بالی وڈ کے سنجیدہ اداکار ذیشان ایوب پہنچے اور طلبا کی حوصلہ افزائی کی۔

اس موقعے پر ارون دھتی رائے نے مرکزی حکومت پرسخت نکتہ چینی کی۔ جبکہ معاشی مندی پر پروفیسر ارون کمار نے مرکزی حکومت کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے اسے ہی سست معیشت کا ذمہ دار ٹھہرایا۔'

سی اے اے کے خلاف احتجاج کو ارون دھتی رائے کی حمایت

خیال رہے کہ شہریت ترمیمی قانون کے خلاف ملک بھر میں بلا تفریق سبھی مذاہب سے تعلق رکھنے والے افراد احتجاج کر رہے ہیں جس میں دانش گاہوں کے طلبا پیش پیش ہیں اور اسے واپس لینے کا مطالبہ کر رہے ہیں۔

اس سلسلے میں گذشتہ دنوں جامعہ ملیہ اسلامیہ میں ایک احتجاجی مظاہرے کا انعقاد کیا گیا تھا جسے روکنے کے لیے دہلی پولیس نے طاقت کا بے جا استعمال کیا۔ حد تو تب ہوگئی جب یونیورسٹی میں پولیس داخل ہوگئی اور لائبریری میں توڑ پھور کی انہوں نے طلبا کو بھی نشانہ بنایا کئی طلبا کو چوٹیں بھی آئیں۔ متعدد ریاستوں میں اسے روکنے کے لیے دفعہ 144 نافذ کی گئی، مزید اترپردیش کے کچھ مقامات میں تو کرفیوں تک نافذ کردیا گیا۔

اس پروگرام سے خطاب کرتے ہوئے تینوں سرکردہ شخصیات نے اپنے خیالات کا اظہار کیا اور مرکزی حکومت کو شہریت ترمیمی قانون اور این آر سی پر شدید تنقید کا نشانہ بنایا اور کئی الزامات عائد کیے'۔

انہوں نے ملک میں تشدد اور طلبا کی موت کا ذمہ دار مرکزی حکومت کو ٹھہرایا۔ ارون دھتی رائے نے این آر سی اور سی اے اے کے خلاف جاری احتجاج پر مرکزی حکومت کی سخت الفاظ میں مذمت کی'۔

انہوں نے اپنے خطاب کے دوران کہا کہ' جس طرح پورے ملک میں مرکزی حکومت کی جانب سے طلبا کو نشانہ بنایا جارہا ہے وہ قابل تشویش ہے، خصوصاً اترپردیش اور دہلی کے اندر جس طرح سے مرکزی حکومت کے اشارے سے طلبا پر تشدد کیا جارہا ہے وہ شرمناک ہے'۔

ارون دھتی رائے نے این پی آر پر طنز کرتے ہوئے کہا کہ حکومت این پی آر کا سہارا لے کر اب لوگوں کے گھر گھر جاکر ڈیٹا جمع کر رہی ہے، اس کے بعد اسی ڈیٹا کو این سی آر میں استعمال کیا جائے گا، اس لیے میں آپ سبھی لوگوں سے درخواست کرتی ہوں کہ جب بھی آپ کے گھر کوئی سروے کرنے آئے تو اپنا اصلی نام نہ بتائیں اور نہ ہی انہیں کوئی دستاویز دیں تاکہ مرکزی حکومت کا یہ راستہ بھی بند ہو جائے'۔

ماہر معاشیات ارون کمار نے معاشی مندی اور گرتی جی ڈی پی کے لیے مرکزی حکومت کو ذمہ دار ٹھہرایا اور کہا کہ ' حکومت کو شہریت ترمیمی قانون اور این آر سی نہیں نافذ کرنا چاہیے، ملک معیشت میں اس کا برا اثر پڑے گا'۔

Intro:आर्ट्स फैकेल्टी,दिल्ली विश्वविद्यालय,नई दिल्ली

आर्ट्स फैकल्टी में सीएए के विरोध में प्रदर्शन कर रहे छात्रों के समर्थन में उत्तरी अरुंधति रॉय, मंच पर मिला मशहूर अर्थशास्त्री अरुण कुमार और एक्टर जीशान अय्यूब का साथ,अरुंधति राय ने किया केंद्र सरकार के ऊपर जमकर किया हमला,गिरती अर्थव्यवस्था के लिए अरुण कुमार ने बताया केंद्र सरकार को जिम्मेदार।

Body:# सीएए के खिलाफ विरोध प्रदर्शन में छात्रों के समर्थन में उतरी वरिष्ठ हस्तियां ओर कलाकार।

दिल्ली विश्वविद्यालय में आर्ट्स फैकल्टी के बाहर छात्रों के द्वारा सीएए ओर एनआरसी के विरोध में कार्यक्रम आयोजित किया गया था.जिसमें मशहूर लेखिका अरुंधति रॉय,अर्थशास्त्री अरुण कुमार और एक्टर जीशान अय्यूब छात्रों को समर्थन देने पहुंचे थे. कार्यक्रम में अपने संबोधन के दौरान तीनों ही लोगों ने एक-एक करके अपनी बात रखते हुए केंद्र सरकार को सीएए और एनआरसी लागू करने को लेकर ना सिर्फ लताड़ा बल्कि कई गंभीर आरोप भी लगाए.

## देश में हो रही हिंसा ओर छात्रों की मौत के लिए जिम्मेदार केंद्र सरकार।
मशहूर लेखिका अरुंधति राय ने पूरे देश भर में एनआरसी और सीएए को लेकर हो रहे विरोध के ऊपर केंद्र सरकार को जमकर लताड़ा और गंभीर आरोप भी लगाए.अरुंधति राय ने अपने संबोधन के दौरान कहा कि पूरे देश में जिस तरह से छात्रों की हत्या केंद्र सरकार द्वारा की जा रही है वह दुखद है.खासतौर पर उत्तर प्रदेश और दिल्ली के अंदर जिस तरह से केंद्र सरकार के निर्देशों पर छात्रों के ऊपर अत्याचार किया जा रहा है बेहद शर्मनाक है.देश मे जो छात्रों की जो मौतें हो रही है उसके लिए सीधे तौर पर जिम्मेदार केंद्र सरकार है।

### एनपीआर का सहारा लेकर सरकार कट्ठा कर रही है डाटा, लागू करेगी उसके बाद एनआरसी
अरुंधति रॉय ने अपने भाषण के दौरान लोगों से कहा कि सरकार एनपीआर का सहारा लेकर अब लोगों के घर जाकर डाटा एकत्रित कर रही है.उसके बाद इस डाटा को एनआरसी लागू करने में यूज किया जाएगा.इसलिए मैं आप सब लोगों से दरखास्त करती हूं.कि जब भी आपके घर कोई सर्वे करना आए तो अपना असली नाम न बताए ओर न ही कोई दस्तावेज दे.ताकि केंद्र सरकार का यह रास्ता बंद हो जाए एनआरसी लागू करने का।

## वहीं दूसरी तरफ वरिष्ठ अर्थशास्त्री अरुण कुमार ने भी देश की लगातार गिरती अर्थव्यवस्था के लिए केंद्र सरकार को जिम्मेदार ठहराया और कहा सरकार को सीएए और एनआरसी नहीं लागू करना चाहिए क्योंकि इसका बुरा प्रभाव देश की अर्थव्यवस्था पर पड़ेगा।

Conclusion: दिल्ली विश्वविद्यालय के आर्ट्स फैकल्टी में हुए विरोध प्रदर्शन में अरुंधति रॉय ने पूरे देश भर में सीएए के विरोध में प्रदर्शन के दौरान हो रही छात्रों की मौतों के लिए केंद्र सरकार को जिम्मेदार ठहराया।
Last Updated : Dec 26, 2019, 5:31 PM IST

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.