ETV Bharat / bharat

'اپوزیشن ملکی مفادات کو نقصان پہنچارہا ہے'

مرکزی وزیر خزانہ ارون جیٹلی نے اپوزیشن پارٹیوں پر نکتہ چینی کی اور کہا کہ 'پاکستان کے بالاکوٹ میں عسکریت پسندوں کے خلاف فضائیہ کی کارروائی کے بعد ان کے بیان سے قومی مفادات کو نقصان پہنچ رہا ہے'۔

ss
author img

By

Published : Mar 3, 2019, 10:11 PM IST

جیٹلی نے کہا کہ 'اپوزیشن کو مخالفت کرنے اور سوال پوچھنے کا حق ہے لیکن اس میں تحمل اور احتیاط ضروری ہے'۔

انہوں نے اپنے فیس بک پوسٹ میں لکھا 'بالاکوٹ میں دہشت گردی کے خلاف بھارتی فضائیہ کی کارروائی کے بعد اپوزیشن پارٹیاں بیان جاری کررہی ہیں جن سے بھارتی مفادات کو نقصان پہنچ رہا ہے'۔

انہوں نے مزید کہا 'جب پورا ملک ایک آواز میں بول رہا ہے اور مسلح فوجوں کے ساتھ کھڑا ہے تو اپوزیشن پارٹیاں ایسے بیان جاری کررہی ہیں جو دہشت گردی کے خلاف مہم کے خلاف پاکستان کے مفادات میں ہتھیار بن رہے ہیں'۔

وزیر خزانہ نے کہا کہ 'سابق وزیراعظم منموہن سنگھ نے سب سے زیادہ قابل اعتراض اور مایوس کن بیان دیا ہے جس میں انہوں نے کہا ہے کہ دونوں ممالک خودکو شکست دینے کے لیے پاگل ہیں'۔

انہوں نے کہا 'سنگھ کے مطابق دہشت گردی پھیلانے والے اور اس سے متاثر دونوں یکساں ہیں'۔

undefined

Intro:Body:

NEWS

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.