ETV Bharat / bharat

کرتاپور راہداری: فیس ختم کرنے کی اپیل

ریاست پنجاب کے وزیر اعلیٰ امریندر سنگھ نے پاکستانی وزیراعظم عمران خان سے اپیل کی ہے کہ کرتارپور کے درشن کے لیے مقرر کردہ فیس کو ختم کیا جائے۔

کرتاپور راہداری: فیس ختم کرنے کی اپیل
author img

By

Published : Oct 18, 2019, 10:04 PM IST

امریندر سنگھ نے اپنے ایک ٹویٹ میں کہا کہ' میں عمران خان سے اپیل کرتا ہوں کہ وہ یاتریوں کے لیے مقرہ کردہ 20 ڈالر فیس ختم کرے ، تاکہ یاتری کھلا درشن کر سکے۔ عالمی سکھ برادری اس فیصلے پر آپ کا شکر گزار ہوں گی'۔

واضح رہے کہ پاکستان نے ہر یاتری کے لیے 20 ڈالر کی فیس مقرر کر دی ہے۔

بشکریہ ٹویٹر
بشکریہ ٹویٹر

بھارت نے جمعرات کے روز پاکستان کے اس فیس کو نافذ کرنے کے اقدام سے انکار کیا ، اور کہا کہ اسے امید ہے کہ دونوں ممالک کے مابین جلد ہی کرتار پور راہداری کو چلانے کے معاہدے پر دستخط ہوجائیں گی۔

وزارت خارجہ کے ترجمان رویش کمار نے کہا کہ 'بھارت اور پاکستان کرتاپور راہداری پر خدمات فیس کے معاملے کے سوا ایک معاہدہ طے پا چکے ہیں۔'

کرتارپورراہداری پر پاکستان نے معاہدے کا حتمی مسودہ بھارت کو بھیج دیا ہے، معاہدے کے مسودے کے مطابق 5 ہزار یاتری روزانہ کرتارپور آسکتے ہیں، گنجائش ہو تو تعداد پر کوئی پابندی نہیں، بھارت 10 روز پہلے یاتریوں کی فہرست پاکستان کے حوالےکرے گا اور پاکستانی حکام اس فہرست کی تصدیق کریں گے۔
وزیر اعظم نریندر مودی 8 نومبر کو کرتارپور کوریڈور کا افتتاح کریں گے'۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.