ETV Bharat / bharat

گورو پرسکار کے لیے شاعر قیوم کنول کے نام اعلان

گجرات اردو ساہتیہ اکادمی کی طرف سے ہر برس کی طرح رواں برس گورو پرسکار کے مستحق کے نام کا اعلان کر دیا گیا ہے۔

poet Qayyum Kanwal for gouru puruskar
author img

By

Published : Oct 9, 2019, 11:26 AM IST

Updated : Oct 9, 2019, 12:30 PM IST

گجرات اردو ساہتیہ اکادمی کی طرف سے رواں برس گورو پرسکار کے لیے احمدآباد کے مشہور شاعر قیوم کنول کا انتخاب کیا گیا ہے۔

74 سالہ شاعر قیوم کنول کا پورا نام محمد قیم محمد ایوب پٹھان ہے، جنھوں کنول تلخص اختیار کیا ہوا ہے۔ قیوم کنول نے سنہ 1945 میں اترپردیش کے فتح پور میں اپنی آنکھیں کھولیں، لیکن انھوں نے زندگی کا بیشتر حصہ احمدآباد میں بسر کیا۔ وہ بچپن سے ہی شعر و سخن کے شوقین تھے، قیوم کنول کئی شعری مجموعے کے مصنف بھی ہیں۔

گورو پرسکار کے لیے شاعر قیوم کنول کے نام اعلان

اس سلسلے ای ٹی وی نمائندہ سے بات چیت کرتے ہوئے قیوم کنول کا کہا کہ سنگ و گل، اپنا اپنا رنگ، اور دوپہر کی دھوپ گجرات ساہتیہ اکادمی نے اول ایوارڈ مجھے دیا تھا ۔اس کے علاوہ گجرات راجستھان ساہتیہ سنگم ، ادارے نے نریش کمار شاد ایوارڈ سے بحی نوازہ گیا تھا امسال میری زندگی کی تمام خدمات کو مدںظر رکھتے ہوئے گورو پرسکار دیا جائے گا۔

واضح رہے کہ گجرات اردو ساہتیہ اکادمی ہر سال کسی ایک ادیب کو اردو ادب میں بہترین خدمات انجام دینے والی شخصیت کو گورو پرسکار سے نوازتی ہے جس کے تحت رواں برس قیوم کنول کا انتخاب کیا گیاہے ۔ اس گورو پرسکار کے ساتھ ہی ایک لاکھ روپے، شال اور سند عنایت کر قیوم کنول کا اعزاز کیا جائے ۔دیوالی بعد ایک پروگرام میں قیوم کنول کو اس ایوارڈ سے نوازہ جائے گا۔اس تعلق سے قیوم کنول نے خوشی کا اظہار کیا اور گجرات ساہتیہ اکادمی کا شکریہ بھی ادا کیا

قیوم کنول کے دوست سینیر صحافی غلام محمد انصاری نے قیوم کنول کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے ان کی شخصیات و خدمات کے حوالے سے بتایا کہ قیوم کنول کی اردو ادب میں بے جا خدمات ہیں جس پر بہت پہلے ہی یہ گورو پرسکار گجرات ساہتیہ اکادمی کو دینا چاہئے تھا۔ قیوم کنول پانچ دہائیوں سے اردو کی خدمات کرتے آرہے ہیں کیونکہ قیوم کنول نے بطور صحافی، ادیب ، شاعر، اپنی زندگی کے پچاس سال وقف کردیا۔لیکن دیر آئے درست آئے۔

صحافی غلام محمد انصاری کے مطابق قیوم کنول وقت کے نباض ہیں ان کا لہجہ ہمدردانہ ، سوچ مثبت ، شکشت کی بجائے تغیر وط تشکیل کا عمل ان کی شخصیت کے رجائی پہلو کو نمایاں کرتا ہے۔

  • تکرار ذرا ہو تو نکل آتے ہیں خنجر
  • مرجاتا ہے انسان جہالت کی بنا پر

Last Updated : Oct 9, 2019, 12:30 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.