ETV Bharat / bharat

ایودھیا تنازع: سپریم کورٹ کے فیصلے اور آئینی اخلاقیات پر تبادلہ خیال - ایودھیا نتازعہ

ممتاز سماجی تنظیم انہد اور کاروان محبت کی طرف سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ رام جنم بھومی - بابری مسجد اراضی تنازع پر سپریم کورٹ کے حالیہ فیصلے نے انصاف، مساوات اور آئینی اقدار پر یقین رکھنے والے تمام لوگوں کو گہری تشویش میں مبتلا کردیا ہے۔

ای ٹی وی بھارت
تنظیم انہد: سپریم کورٹ فیصلے اور آئینی اخلاقیات پر میٹنگ
author img

By

Published : Dec 5, 2019, 5:02 PM IST

غیرسرکاری تنظیم انہد اور کاروان محبت نے ایودھیا مقدمہ میں سپریم کورٹ کے فیصلے اور آئینی اخلاقیات کے موضوع پر بحث کے لئے 6 دسمبر 2019 کو کانسٹیوشن کلب کے ڈپٹی چیئرمین ہال میں ایک پبلک میٹنگ کا اہتمام کیا ہے۔

اطلاع کے مطابق انہد کی طرف سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ اس فیصلے نےانصاف، مساوات اور آئینی اقدار پر یقین رکھنے والے تمام لوگوں کو گہری تشویش میں مبتلا کردیا ہے۔

بیان کے مطابق اس میٹنگ میں سرکردہ صحافی اور سماجی کارکن اپنے خیالات کا اظہار کریں گے اور آئندہ کے لائحہ عمل پر غور کریں گے۔

مزید پڑھیں:ہندی فلم انڈسٹری کے ڈسکو کنگ بپی لہری

مقررین میں عارفہ خانم شیروانی، بھاشا سنگھ، فرح نقوی، ہرش مندھر، ہرتوش سنگھ بل، شبنم ہاشمی، سیدہ حمید، ایس وائی قریشی، ارملیش اور گوہر رضا شامل ہیں۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.