ETV Bharat / bharat

آندھراپردیش: ویزاگ دفعہ 144 نافذ - آندھراپردیش کے ویزاگ میں

آندھراپردیش کے ویزاگ میں پولیس نے دفعہ144 نافذ کردیا جس کے مطابق ایک مقام پر چار یااس سے زائد افراد کے ٹھہرنے پر پابندی عائد کی گئی ہے۔

ویزاگ کمشنر پولیس ویزاگ آر کے مینا نے یہ احکام جاری کئے جو 31 مارچ تک نافذ العمل رہیں گے۔

author img

By

Published : Mar 23, 2020, 4:55 PM IST

ویزاگ کمشنر پولیس ویزاگ آر کے مینا نے یہ احکام جاری کئے جو 31 مارچ تک نافذ العمل رہیں گے۔

پولیس نے کہا کہ 'صحت عامہ، عوامی سلامتی کے لئے اس وائرس کو پھیلنے سے روکنے کے لئے ممکنہ اقدامات کرنے کی ضرورت ہے۔ اسی لئے یہ دفعہ 144نافذ کی گئی ہے۔

دفعہ 144 کے نفاذ کے بعد عوام اشیا ضروریہ کی خریداری میں مصروف

پولیس نے کہا کہ 'تمام طرح کے مظاہروں،جلوسوں اور احتجاجوں پر پابندی عائد رہے گی۔ سماجی، ثقافی، سیاسی، مذہبی، تعلیمی، کھیل کود کی سرگرمیوں، سمیناروں اور کانفرنسوں کے لئے عوام کے جمع ہونے پر پابندی عائد کی گئی ہے۔

سبزی مارکٹس، پھل مارکٹس اور ضروری اشیا کی دکانات کے سوا دیگر تمام دکانات بند رہیں گی۔

مزید پڑھیں: اسپتالوں اور میڈیکل اسٹورز عملہ کے لئے ایڈوائزری

ویزاگ کے ضلع کلکٹر وی ونئے چند نے کہا کہ کورونا وائرس کی مشتبہ علامات والے افراد اپنے گھروں میں ہی محدود رہیں۔انہوں نے کہاکہ حکومت کی ہدایات پرعمل کیاجائے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.