ETV Bharat / bharat

'آندھراپردیش میں مزید کورونا ٹیسٹ کی ضرورت'

ملک میں کورونا متاثر30 اضلاع میں 12 آندھراپردیش سے ہے۔

'آندھراپردیش میں مزید کورونا ٹیسٹ کی ضرورت'
'آندھراپردیش میں مزید کورونا ٹیسٹ کی ضرورت'
author img

By

Published : Aug 27, 2020, 4:12 PM IST

نیتی آیوگ نے خیال ظاہر کیا ہے کہ آندھراپردیش میں کورونا کے مزید ٹسٹ کروانے کی ضرورت ہے۔ریاست کے 12اضلاع ان 30اضلاع کی فہرست میں ہے جہاں کورونا کے زیادہ مثبت معاملات ہوئے ہیں۔

گنٹور،کرنول،چتور،نیلور،کڑپہ،اننت پور،مشرقی گوداوری،مغربی گوداوری،پرکاشم،وجیانگرم،وشاکھاپٹنم اور سریکاکلم ملک کے ان 30اضلاع میں شامل ہوگئے ہیں جہاں کوویڈ 19کے سب سے زیادہ معاملات ہوئے ہیں۔حالانکہ اموات کی شرح کم ہے۔ریاست میں ہردس لاکھ آبادی کےلیے 62,873ٹسٹ کروائے جارہے ہیں۔ریاست کی ٹسٹ کی شرح قومی اوسط سے دوگنی ہوئی ہے۔

دوسری جانب آندھراپردیش حکومت یہ کہتی آرہی ہیکہ ریاست میں کورونا کو قابو میں کرنے اور کورونا مریضوں کے بہتر علاج کے لیے ہر ممکن اقدامات کیے گئے ہیں۔۔ ریاست میں جدید تکنیکی ایمبولینس خدمات کو بھی شروع کیا گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں:تلنگانہ میں کورونا کے 2795 نئے معاملات

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.