ETV Bharat / bharat

آندھراپردیش میں،اماں بڈی، سکیم کی لانچنگ

author img

By

Published : Jan 9, 2020, 8:56 AM IST

حکومت آندھراپردیش آج گیارہ بجے ،اماں بڈی، اسکیم کو متعارف کرانے جارہی ہے۔ وزیر اعلی جگن موہن ریڈی مذکورہ اسکیم کو ضلع چتور میں آغاز کریں گے۔ مذکورہ اسکیم کے ذریعہ بچوں کو یکم جماعت سے 12 ویں جماعت تک مفت تعلیم دی جائے گی۔

jagan mohan reddy launching amma badi scheme
آندھراپردیش میں،اماں بڈی، سکیم کی لانچنگ

اور اس کے ساتھ ساتھ ہر برس بچوں کے والدین کو سالانہ 15 ہزار رروپئے کی معاشی مدد بھی حکومت کرے گی۔ اب تک اس اسکیم کے تحت 43 لاکھ افراد ناموں کا اندراج عمل میں آیا ہے جو اسکیم سے استفادہ کریں گے۔

حکومت نے مذکورہ اسکیم کے لیے چھے ہزار 500 کروڑ روپئے مختص کیے ہیں۔ وزیر اعلی جگن موہن ریڈی کا یہ انتخابی وعدہ تھا اور انھوں نے پارٹی کے منشور میں اسے شامل کیا تھا کہ وہ اقتدار پر آئیں گے تو اس پر عمل کردکھایں گے۔

حکومت نے اس اقدام کو ریاست میں سکول نہیں جانے والے طلبا کو سکول بھیجنے کے لیے راغب کرنا اور ان والدین کو معاشی مدد کا مقصد بتایا ہے۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.