ETV Bharat / bharat

آندھراپردیش کے سابق وزیر کورونا مثبت - سابق وزیر کورونا مثبت

ای ایس آئی بدعنوانی معاملے میں گرفتار سابق وزیر گنٹور کے نجی ہسپتال میں زیر علاج ہیں۔

آندھراپردیش کے سابق وزیر کورونا مثبت
آندھراپردیش کے سابق وزیر کورونا مثبت
author img

By

Published : Aug 13, 2020, 6:48 PM IST

آندھراپردیش کے سابق وزیر اچچیننا کورونا میں مبتلا پائے گئے ہیں۔ ہسپتال انتظامیہ نے ان کی صحت سے متعلق ہر ہفتے ہائی کورٹ میں بلیٹن پیش کرنے کی اطلاع دی ہے۔

مذکورہ سابق وزیر کورونا مثبت پائے گئے ہیں۔ ای ایس آئی بدعنوانی معاملے میں اے سی بی نے انھیں گرفتار کیا تھا۔ کچھ دن قبل صحت سے متعلقہ مسائل کو لیکر انھیں گنٹور کے جی جی ایچ میں داخل کیا گیا اور علاج کروایا گیا۔ بعد ازیں انھوں نے نجی ہسپتال میں علاج کی اجازت دینے عدالت سے درخواست کی جسے منظور کرلیا گیا۔بعد ازیں وہ گنٹور کے رمیش ہسپتال میں داخل ہوئے۔

یہ بھی پڑھیں:جنوب مغرب مانسون تلنگانہ میں سرگرم

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.