ETV Bharat / bharat

سی بی آئی عدالت میں جگن کی پیشی آج - آندھراپردیش کی خبریں

آندھراپردیش کے وزیراعلی جگن موہن ریڈی کے خلاف درج 11 کیسز پر سی بی آئی عدالت میں سماعت ہوگی۔

جگن عدالت میں حاضری دیں گے آج
جگن عدالت میں حاضری دیں گے آج
author img

By

Published : Oct 9, 2020, 8:29 AM IST

وزیراعلی جگن موہن ریڈی جمعہ کو حیدرآباد کی سی بی آئی عدالت میں حاضر ہوں گے۔ ان کے خلاف زمین الاٹمنٹ، غیرقانونی سرمایہ کاری، پینا انڈیا، ڈالمیا اور بھارتی سمنٹز کو لیز دینا اور دیگر الزامات ہیں۔

جگن پر 11 کیسز درج ہیں جس پر سی بی آئی کورٹ جمعہ کو سماعت کرے گی۔

تلنگانہ کے محبوب نگر ضلع کے جڑچرلہ میں زمین الاٹمنٹ اور ان کی کمپنیز میں غیر قانونی سرمایہ کاری کے معاملے پر 2016 میں ای ڈی نے جگن پر کیس درج کیا تھا۔

واضح رہے کہ جگن موہن ریڈی نے وزیراعلی منتخب ہونے کے بعد اپنی مصروفیات کا حوالہ دیتے ہوئے عدالت میں شخصی حاضری سے چھوٹ دینے کی اپیل کی تھی جسے عدالت نے مسترد کردیا۔

یہ بھی پڑھیں:کورونا کی دوسری لہر سے قبل صحت کے لیے مؤثر اقدامات کی ضرورت

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.