ETV Bharat / bharat

آئی این ایس پر آگ بجھانے کے دوران افسر ہلاک - Indian Force

ملک کے سب سے بڑے پانی کے جہاز آئی این ایس وکرمادتیہ میں آگ بجھانے کے دوران بھارتی بحریہ کا ایک افسر ہلاک ہو گیا۔

آئی این ایس
author img

By

Published : Apr 26, 2019, 8:57 PM IST

اطلاعات کے مطابق جہاز پر اس وقت آگ لگی جب یہ کرناٹک کے کار وال بندرگاہ پر پہنچ رہا تھا۔

بھارتیہ بحریہ کے ایک سینیئر افسر نے بتایا کہ لفٹیننٹ کمانڈر دی ایس چوہان کی رہنمائی میں جہاز پر لگی آگ بجھانے کی کوشش کی جا رہی تھی۔ کرو کی بدولت جہاز میں زیادہ نقصان تو نہیں ہوا لیکن اس دوران آگ کے دھوئیں کے چلتے ایس چوہان اپنے ہوش گواں بیٹھے۔

افسر کے مطابق ڈی ایس چوہان کو فورا ہسپتال لے جایا گیا لیکن انہین بچایا نہیں جا سکا۔ افسر کے مطابق جہاز کی صلاحیت متاثر نہیں ہوئی۔

آئی این ایس وکرمادتیہ میں آگ کیا جانچ کے لیے 'بورڈ آف انکوائری' کا حکم دیا گیا ہے۔

غورطلب ہے کہ آئی این ایس وکرما دتیہ کیو کلاس کا اپڈیٹیڈ تیارہ لے جانے والا پانی کا جہاز ہے۔ یہ بھارتی بحریہ میں 2013 میں شامل کیا گیا۔

Intro:Body:

news

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.