ETV Bharat / bharat

سادگی کے ساتھ گنیش تہوار منانے کی اپیل - appeal to celebrate

گلبرگہ کی ایس پی ڈاکٹر سیمی مریم جارج نے کورونا وائرس کی وبا کے دوران سادگی کے ساتھ گنیش تہوار منانے کی اپیل کی ہے۔

an appeal to celebrate ganesh festival with simplicity
سادگی کے ساتھ گنیش تہوار منانے کی اپیل
author img

By

Published : Aug 21, 2020, 11:45 AM IST

ریاست کرناٹک کے محکمہ صحت کے مطابق 'ضلع گلبرگہ میں کورونا وائرس کے متاثرین کی تعداد مسلسل بڑھتی ہی جارہی ہے'۔

اسی تناظر میں گلبرگہ کی ایس پی ڈاکٹر سیمی مریم جارج نے 22 اگست کو سادگی کے ساتھ گنیش تہوار منانے کی اپیل کی ہے۔

ضلع پولیس سپرنٹنڈنٹ نے گنیش تہوار کے موقع پر عوام سے حکومت کے قوانین پر لازمی طور پر عمل کر نے کی اپیل کی ہے۔

ڈاکٹر سیمی مریم جارج نے کہا ہے کہ 'شری گنیش چتورتھی تہوار سادگی کے ساتھ اور پوری عقیدت واحترام سے منایں۔ سرکاری، خانگی، عوامی مقامات پر کم سے کم تعداد میں لوگ جمع ہو'۔

انھوں نے کہا ہے کہ 'عوامی مقامات پر گنیش کی مورتیاں ایستارہ کر نے والے گنش کی مورتی صرف چار فٹ بلند ہوں۔ اس سے زیادہ نہ ہو اور گھروں میں دو فٹ سے زیادہ بلند مورتی نہ رکھیں'۔

انھوں نے مزید کہا ہے کہ 20 افراد سے زاہد جمع نہ ہو ۔ اس دوران سماجی فاصلہ کو برقرار رکھنے کے لئے ہدایت دی گئی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.